07/10/2025
الیکٹرک ٹیکسی سروس کا جلد آغاز سندھ حکومت کی ترجیح ہے تاکہ شہریوں کو بہتر سفری سہولت میسر آ سکے۔
الیکٹرک گاڑیوں سے ایندھن کی بچت کے ساتھ ماحولیاتی آلودگی میں بھی کمی ہوگی۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن