Islamic Instructor

Islamic Instructor I am mystical person, I have created this page with an Intention to make it successful.

24/05/2026

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ
سب مسلمانوں کو حج 2026 کی مبارک باد اور جس جس نے قربانی کی اللہ کی رضا کے لیے اللہ ان سب کی قربانی قبول فرمائے۔ آمین










Send a message to learn more

یہ بات بالکل حقیقت پہ مبنی ہے کہ آجکل کے دور میں لوگوں کو سچے لوگوں سے نفرت ہے حالانکہ سچ تو ہمیشہ کڑوا ہی ہوا کرتا ہے۔ ...
17/05/2026

یہ بات بالکل حقیقت پہ مبنی ہے کہ آجکل کے دور میں لوگوں کو سچے لوگوں سے نفرت ہے حالانکہ سچ تو ہمیشہ کڑوا ہی ہوا کرتا ہے۔









زندگی میں اگر سکون چاہتے ہو تو صرف اللہ کی مانو، یہ دنیاوی سہارے دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیں گے۔     ゚
16/05/2026

زندگی میں اگر سکون چاہتے ہو تو صرف اللہ کی مانو، یہ دنیاوی سہارے دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیں گے۔








15/05/2026

دنیا کی زندگی عارضی ہے، اور آخرت کی زندگی ہمیشہ کے لیے ہے اس لیے یہاں بہت احتیاط سے زندگی گزارنی چاہیے۔










کیا یہ لوگ دیکھتے نہیں ہیں کہ ہم اس سرزمین پر چلے آرہے ہیں اور اس کا دائرہ ہر طرف سے  تنگ  کرتے چلے آرہے ہیں؟ اللہ حکومت...
14/05/2026

کیا یہ لوگ دیکھتے نہیں ہیں کہ ہم اس سرزمین پر چلے آرہے ہیں اور اس کا دائرہ ہر طرف سے تنگ کرتے چلے آرہے ہیں؟ اللہ حکومت کر رہا ہے ، کوئی اس کے فیصلوں پر نظرثانی کرنے والا نہیں ہے ، اور حساب لیتے کچھ دیر نہیں لگتی ۔










دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار زبان اور اس سے نکلے الفاظ ہوتے ہیں۔ چوٹ کے زخم تو بھر جاتے ہیں لیکن الفاظ سے لگائے گئے زخم ز...
13/05/2026

دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار زبان اور اس سے نکلے الفاظ ہوتے ہیں۔ چوٹ کے زخم تو بھر جاتے ہیں لیکن الفاظ سے لگائے گئے زخم زندگی بھر نہیں بھرتے۔





اس بات میں کوئی شک نہیں کے دنیا کے تمام سہارے، رشتے، ناتے، سب عارضی اور ضرورت کے تحت چلتے ہیں۔لیکن اللہ ایک واحد سہارا ہ...
12/05/2026

اس بات میں کوئی شک نہیں کے دنیا کے تمام سہارے، رشتے، ناتے، سب عارضی اور ضرورت کے تحت چلتے ہیں۔
لیکن اللہ ایک واحد سہارا ہے جو ہمیشہ سے تھا اور ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گا۔









غیر ضروری شور اور لوگوں کی فضول باتوں پہ دھیان مت دو، بلکہ خاموشی سے نکل جاؤ!             ゚
11/05/2026

غیر ضروری شور اور لوگوں کی فضول باتوں پہ دھیان مت دو، بلکہ خاموشی سے نکل جاؤ!









انسان اگر صرف مستقل مزاجی کے ساتھ کام شروع کر دے تو دنیا کا کوئی بھی کام کر سکتا ہے اور کسی بھی مقام تک رسائی حاصل کر سک...
10/05/2026

انسان اگر صرف مستقل مزاجی کے ساتھ کام شروع کر دے تو دنیا کا کوئی بھی کام کر سکتا ہے اور کسی بھی مقام تک رسائی حاصل کر سکتا ہے شرط صرف ایک ہی ہے کہ مستقل مزاجی سے اپنا کام کرتا رہے۔











اچھی نیت کا اچھا ہی پھل ملتا ہے، ویسے بھی کہا جاتا ہے جو آج آپ بیجو گے کل کو وہی کاٹو گے۔ جس کی نیت صاف ہو گی اللہ اس کو...
09/05/2026

اچھی نیت کا اچھا ہی پھل ملتا ہے، ویسے بھی کہا جاتا ہے جو آج آپ بیجو گے کل کو وہی کاٹو گے۔ جس کی نیت صاف ہو گی اللہ اس کو ضرور پھل دےگا۔









Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Instructor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share