20/09/2026
*کراچی: احسن آباد میں فلیٹ سے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں، پولیس*
کراچی: لاشیں میاں، بیوی اور بچوں کی ہیں، پولیس
کراچی:لاشیں ڈاکٹرعمر ، اس کی اہلیہ اور 3 بچوں کی ہیں،پولیس
کراچی: لاشیں کئی روز پرانی لگتی ہیں، پولیس