Jamia Masjid Yaqoobia - Fc Area

Jamia Masjid Yaqoobia - Fc Area Official page of jamia Masjid Yaqoobia Fc area punjbai colony This is the official page of Allama Sajid Madni, The Islamic Scholar

01/04/2025

Follow My page

31/03/2025

31/03/2025
03/12/2024

نیا چاند دیکھنے کی دعا
اَللّٰھُمَّ اَھِلَّہُ عَلَیْنَا بِالْاَمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَامَۃِ وَالْاِسْلَامِ رَبِّیْ وَرَبُّکَ اللّٰہُ
ترجمہ: اے اللہ!اسے ہم پر امن و ایمان، سلامتی اور اسلام کیساتھ طلوع فرما۔(اے چاند!) میرا اور تیرا رب اللہ ہے۔

اسلامی مہینے کی پہلی، دوسری اور تیسری رات کے چاند کو ہلال کہتے ہیں، اس کے بعدکی راتوں کے چاند کوقمر کہتے ہیں۔(مرقاۃ المفاتیح)
یہ دعا پہلی، دوسری اور تیسری رات تک پڑھ سکتے ہیں۔

چاند دیکھ کر سورۃ الملک کو پڑھا جائے تو مہینے کے تیس(30) دنوں تک وہ (پڑھنے والا) سختیوں سے محفوظ رہے گا اس لیے کہ یہ تیس(30) آیتیں ہیں اور تیس(30) دن کے لیے کافی ہیں۔(تفسیر روح المعانی)
سورۃ الملک کی تلاوت بھی فرمالیجے۔

20/11/2024
نماز جنازہ حضرت علامہ مولانا پیر سید شاہ عبد الحق قادری دامت برکاتہم العالیہ نے امامت فرمائیحضرت علامہ مولانا پیر سید اب...
20/11/2024

نماز جنازہ حضرت علامہ مولانا پیر سید شاہ عبد الحق قادری دامت برکاتہم العالیہ نے امامت فرمائی
حضرت علامہ مولانا پیر سید ابوحس ظفر حسین شاہ صاحب سلمہ الغنی نے اور
استاذ العلماء شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا یونس شاکر اختر القادری دام ظلہ نے دعائے مغفرت فرمائ

04/09/2024

اب تک چاند صرف واٹسپ اور فیسبک پر ہی نظر آیا ہے رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے اب تک اعلان نہیں ہوا
عاشقان رسولﷺ انتظار فرمائیں

08/07/2024

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پوری امتِ مسلمہ کو نیا سال بہت بہت مبارک ہو
اللہ کریم سے دعا ہے 🤲
کہ اس سال کو ہمارے لیئے باعث رحمت و مغفرت فرمائے اور اہلِ فلسطین کو آزادی والی زندگی عطا فرمائے

طالب دعا 🤲
ساجد مدنی

Address

Karachi

Telephone

03120690392

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Yaqoobia - Fc Area posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamia Masjid Yaqoobia - Fc Area:

Share

Category