AWT Production

AWT Production حمد، نعت، منقبت، قصیدہ اور مزید اسلامی اپڈیٹ کے لیے ہمارا آفیشل فیسبک پیج فالو کریں۔

بِسْــــــــــــــــــمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْمِســــلام یـا حســیـــــــــــن 🏴محرم الحرام کا سب سے زیادہ سننے وا...
03/07/2025

بِسْــــــــــــــــــمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْمِ

ســــلام یـا حســیـــــــــــن 🏴
محرم الحرام کا سب سے زیادہ سننے والا کلام طفیل خان سنجرانی کی خوبصورت آواز میں ⁦♥️⁩
https://youtu.be/hr5ZGA6OOdg?si=YQ11UM0-Xa9s0x6S

Main Hoon Hussaini
میں ہوں حُسینی (میرے دوست حُسینی)

Muharram Exclusive Kalam 2026
Reciter : Tufail Khan Sanjrani
Label : AWT Production
Contact : 03368800222

آپ سب کی محبتوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یہ خوشخبری دوں گا کے آپ سب کے اتنے اسرار کرنے پر مینے ایک ساتھی کے خاص تعاون سے ا...
03/11/2023

آپ سب کی محبتوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یہ خوشخبری دوں گا کے آپ سب کے اتنے اسرار کرنے پر مینے ایک ساتھی کے خاص تعاون سے اس *سندھ کلچر ڈے* کے لیے خاص 2 کلام ریکارڈ کروائے ہیں جو بہت جلد آپ سب کو سننے کو ملیں گے انشاء اللہ ❣️

https://youtube.com/?si=5UyHJr1Xd-s81cAh


شاعر رابيل علي چاچڑ

کافی دوستوں کے اسرار پے مولا علی کی منقبت سندھی زبان میں ریکارڈ کروائی ہے انشاء اللہ بہت جلد آپ کے پیشِ نظر ہوگی۔ آپ کی ...
25/10/2023

کافی دوستوں کے اسرار پے مولا علی کی منقبت سندھی زبان میں ریکارڈ کروائی ہے انشاء اللہ بہت جلد آپ کے پیشِ نظر ہوگی۔ آپ کی محبتوں کا شکریہ ❤️ ۔ ہمیشہ یوں سپورٹ کرتے رہیں اور جس نے ابھی تک ہمارا آفیشل چینل سبسکرائب نہیں کیا وہ فوراً چینل سبسکرائب کریں اور بیل 🔔 آئکون لازمی کلک کریں 🥰🌹🌹 بہت جلد یے کلام AWT Production سے رلیز کیا جائے گا۔ 👇🏻👇🏻
https://youtube.com/?si=5UyHJr1Xd-s81cAh

Address

Bakhtawar Goth. Malir
Karachi
75120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AWT Production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share