Indus Times

Indus Times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Indus Times, Digital creator, Karachi.

16/10/2025

ہر چیز سے مایوس ہو جاؤ، مگر کبھی اللہ کی رحمت سے مایوس مت ہونا🙂
کیونکہ وہ رب ہے جو بندے کو اُس وقت بھی نوازتا ہے😇
جب وہ مانگنا بھول جائے۔
اللہ کی رحمت انسان کی سوچ سے کہیں زیادہ وسیع ہے 🌸

30/09/2025

اپنے ارادوں میں مخلص رہو تم اللہ کی مدد ہمیشہ ساتھ پاؤ گے۔ ❤️ 💯

27/09/2025

ہماری زندگی میں خوف کی اپنی ایک اہمیت ہے۔ خوف انسان کو گناہ سے روکتا ہے۔ خوف دل میں عاجزی اور اللہ کے سامنے جھکنے کا جذبہ پیدا کرتا ہے۔ خوف انسان کو غرور اور تکبر سے بچاتا ہے۔

صحابہ کرام فرماتے تھے: "اگر مجھے خبر ملے کہ صرف ایک آدمی جنت میں جائے گا تو میں امید رکھوں گا کہ وہ میں ہوں، اور اگر یہ خبر ملے کہ صرف ایک آدمی جہنم میں جائے گا تو مجھے ڈر ہوگا کہ کہیں وہ میں نہ ہوں۔"

یہ خوف انسان کو ہمیشہ محتاط رکھتا ہے۔

26/09/2025

"ملیر ہالٹ جناح ایونیو، جہاں آزادی کے بعد سالانہ پریڈ ہوتی تھی، آج کھنڈر بن چکا ہے۔ سڑک تباہ حال اور گاڑیاں روز زمین میں دھنس جاتی ہیں۔"

22/09/2025

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"نماز سب سے افضل اعمال میں سے ہے، اور فجر کی نماز پڑھنے والا اللہ کی حفاظت میں ہوتا ہے۔" ❤️

19/09/2025

مانگنے کا حق اُسنے تمہیں دیا ہے، جب اُس نے سورہ العمران میں فرما دیا ہے کے دُعا پہاڑوں کو بھی اُنکی جگہ سے سرکا سکتی ہے تو قبولت کا شک تو بنتا ہی نہیں، اللہ نے مقدر لکھنے کا اختیار تمہیں دیا ہے کے چاہو تو دُعا کا تسلسل بڑھا لو اور چاہو تو مایوس بیٹھ جاؤ، چاہو تو سجدوں کو طویل کر لو اور چاہو تو تھک کر رُک جاؤ، مت بھولو کے تمہارا کام صرف التجا کرنا ہے، تدبیریں تو وہ خود نکالتا ہے۔ ❤️

12/09/2025

*اے اللہ!*
وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں جہاں ہم بے بس ہیں ان میں ہماری مدد فرما، ہمیں اکیلا مت چھوڑ اور اپنے کرم سے ہماری مشکلات ختم کر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

11/09/2025

اللہ تعالیٰ تمہیں اتنا نوازے گا کہ تم آزمائش کا دکھ بھی بھول جاؤ گے۔ ان شاء اللہ ❤️

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Indus Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share