28/12/2025
شکارپور میں مہر اور جتوئی برادری کے خونی تنازع نے ایک اور گھر اُجاڑ دیا۔ جتوئی برادری کے مسلح افراد نے کندن ہوٹل کے قریب شادی کی بارات پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دولہا سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ خواتین زخمی ہو گئیں۔