KTN News

KTN News Khabar Tareen News Channel

31/05/2026

سردیوں کا نوٹ گرمی میں چلا کہ گیا

عازمین کے آرام و آسائش کو مدنظر رکھتے ہوئے میدان عرفات میں خصوصی راہداریں تیار کی گئی ہیں، جو روحانی سفر کو مزید آسان بن...
26/05/2026

عازمین کے آرام و آسائش کو مدنظر رکھتے ہوئے میدان عرفات میں خصوصی راہداریں تیار کی گئی ہیں، جو روحانی سفر کو مزید آسان بنانے کے مترادف ہے، مزید تفصیل پہلے کمنٹ میں پڑھیں

25/05/2026

BREAKING NEWS| QUETTA TRAIN BLAST MAIN SHAHEED HONE WALI FAMILY ||



We are horrified to hear of the passenger train blast near Chaman Phatak in Quetta, Balochistan, and strongly condemn th...
25/05/2026

We are horrified to hear of the passenger train blast near Chaman Phatak in Quetta, Balochistan, and strongly condemn this heinous attack.

Our heartfelt condolences are with the families and loved ones of the victims, and we wish a swift and full recovery to those injured.

At this difficult time, we stand in solidarity with the people of Pakistan.

سندھ پولیس کے جرات مند افسران سب انسپکٹر صاحب خان اور کانسٹیبل واجد علی کی شہادت پر پوری سندھ پولیس اور قوم میں جوش و جذ...
18/05/2026

سندھ پولیس کے جرات مند افسران سب انسپکٹر صاحب خان اور کانسٹیبل واجد علی کی شہادت پر پوری سندھ پولیس اور قوم میں جوش و جذبے کی لہر ہے، ان کی قربانی کو سلام، جو آزادی اور انصاف کے لئے جان قربان کرنے والوں کو ہمیشہ خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

10/04/2026

“Breaking: "Iraani Sadar ka America ko do tok jawab”

゚viralシ

09/04/2026

“Breaking: America-Iran talks ke liye Islamabad tayyar, Wazir-e-Azam ne liya jaiza”

゚viralシ

امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے…لیکن اب حالات میں بڑی تبدیلی دیکھنے میں آ رہی ہے ڈونلڈ ٹرمپ نے...
23/03/2026

امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے…

لیکن اب حالات میں بڑی تبدیلی دیکھنے میں آ رہی ہے

ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ اہم مذاکرات جاری ہیں، جس کے باعث ممکنہ حملے مؤخر کر دیے گئے ہیں۔

دوسری جانب، ایران نے ان مذاکرات کی تردید کر دی ہے…

اہم بات یہ ہے کہ پاکستان سمیت کئی ممالک اس کشیدگی کو کم کرنے اور ممکنہ سیزفائر کے لیے پسِ پردہ کردار ادا کر رہے ہیں۔

اگر یہ کوششیں کامیاب ہو جاتی ہیں تو خطے میں ایک بڑی جنگ ٹل سکتی ہے

Address

W46F+7RJ, Block 18 Gulistan-e-Johar
Karachi
47600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KTN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share