OKHAI MEDIA

OKHAI MEDIA Memons News & Entertenment

01/02/2022

Husainabad Ka Famous PIZZA BURGER Woh Bhi SIrf Rs 200 mein instead of Rs 280/- 🔥
📍 Location Chilli Pizza & Fast Food, Plot # 1368/3, opposite to Adnan Medical Store, Federal B Area Azizabad Block 8 Gulberg Town, Siddiqabad, Karachi.

*خادم پاکستان**مرحوم داؤد یوسف مراد DY Moorad*یوں تو اوکھائی میمن برادری کی تاریخ 150 سال سے بھی پرانی ہے اور یہ بات بھی...
31/01/2022

*خادم پاکستان*

*مرحوم داؤد یوسف مراد DY Moorad*
یوں تو اوکھائی میمن برادری کی تاریخ 150 سال سے بھی پرانی ہے اور یہ بات بھی روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ اوکھائی میمن برادری کے بزرگوں نے قیام پاکستان اور جدوجہد آذادی میں اپنا ایک اہم کردار ادا کیا ہے ہمارے بزرگوں نے پاکستان بننے سے پہلے اور پاکستان بننے کے بعد استحکام پاکستان میں دیگر پاکستانیوں کے ساتھ ملکر پاکستان کو تھوڑے ہی عرصے میں دنیا کے نقشے میں ایک ترقی پذیر ملک کی حیثیت سے متعارف کروایا ہماری برداری کے بزرگ مرحوم حسین ابراہیم جمال صاحب کاٹن انڈسٹری کا قیام عمل میں لائے، مرحوم ہاشم کاٹھ صاحب بنگال ٹوبیکو کمپنی، مرحوم نورمحمد ویانی صاحب کا مولاسیز انڈسٹری کا قیام اور دیگر legends کے ساتھ ساتھ *مرحوم داؤد یوسف مراد DY Moorad* کا مراد شپنگ نیوز کے نام سے 1956 سے ہفتہ وار شپنگ رسالہ کا اجراء پاکستان کی شپنگ کی تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف میں یاد رکھا جائے گا *مرحوم DY Moorad* کا جاری کردہ میگزین ہر منگل اور جمعہ کوجاری ہوتا ہے میگزین میں شپنگ سے متعلق تمام دنیا کی معلومات ہوتی ہے پاکستان میں کونسا جہاز کس ٹرمینل پر موجود ہے تمام دنیا کی شپنگ کمپنی کی نیوز اس میگزین میں ہوتی ہے کلیئرنگ فارورڈنگ کی انڈسٹری سے وابستہ لوگ اس میگزین کا باقائدہ انتظار کرکے اپنی شیپمینٹ کی تاریخ کا تعین کرتے ہے مراد شپنگ نیوز کا میگزین آج بھی ہر ہفتے باقائدگی سے جاری ہوتا ہے مراد شپنگ ایجنسی کا دفتر کھارادار جی آلانہ روڈ پر واقع ہے شپنگ انڈسٹری میں اس میگزین کی وجہ سے پاکستان کی شپنگ لائن کو کافی ترقی حاصل ہوئی ہے *مرحوم داؤد یوسف مراد Dy Moorad* بروز ہفتہ 08 مئی 2021 پچیس 25 رمضان المبارک کو اس دنیائے فانی سے رخصت ہوئے دعا ہے اللہ رب العزت *مرحوم داؤد یوسف مراد* اور برادری کے تمام مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین۔

معلومات شئیر کرنے کا مقصد نئی نوجوان نسل کو برادری کے بزرگوں کے بارے میں آگاہی دینا ہے۔

جزاکم اللہ
بقلم خود
فیصل صالح محمد گابا & سلیم گبرانی

دعاؤں کی درخواست ہے
31/01/2022

دعاؤں کی درخواست ہے

23/01/2022

مرحومہ عائشہ بنت قاسم پنجوانی کھندی A کی نماز جنازہ صبح 11:00 بجے اوکھائی میمن جامع مسجد حسین آباد میں ھے ان شاءاللہ

22/01/2022

SERIOUS BY MEMONI

اپیل برائے دعائے استغفارالسلام علیکم۔اوکھائی میمن برادری میں گذشتہ 18 گھنٹوں میں اب تک 5 انتقال ہوچکے ہیں پوری اوکھاٰئی ...
21/01/2022

اپیل برائے دعائے استغفار

السلام علیکم۔
اوکھائی میمن برادری میں گذشتہ 18 گھنٹوں میں اب تک 5 انتقال ہوچکے ہیں پوری اوکھاٰئی میمن برادری سے خصوصی درخواست کی جاتی ہیں جمعۃ المبارک کے بابرکت دن کے صدقے اپنے گھروں میں استغفار اور دعاؤں کی کثرت کا اہتمام کیجئے اس وقت برادری کے کافی لوگ مختلیف ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں ان تمام کی صحت یابی کے لئے بھی خصوصی دعا کیجئے کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر ماسک کا استعمال لازمی کیجئے اللہ رب العزت تمام بیماروں کو صحت کاملہ و مستعمرہ عطا فرمائے اور تمام مرحومین کی کامل مغفرت اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین۔
"
نوٹ۔
*نئے قبرستان میں آج سے تدفین شروع ہوچکی ھے کسی بھی قسم کی معلومات کیلۓ قبرستان کمیٹی کے ممبران سے فوری رابطہ کرسکتے ہیں*

*وقاص یونس جیوانی*
0345-2220760
*چئیرمین قبرستان کمیٹی*

*عفان ہاشم دربار*
0321-8200727
*سینئر نائب چئیرمین*

*جمیل احمد داؤد کرار*
0321-2370660
*نائب چئیرمین*

*جزاک اللہ *
رپورٹنگ اوکھائی میڈیا

21/01/2022

کوئی تو وجہ تھی جو بیٹی کو رحمت کہا گیا ☺☺☺😍😍😍

*اطلاع برائے میت**انّا لِلّہ وٙاِنّٙا اِلٙیہِ رٙاجِعُون*انتہائی دکھ اور رنج کے ساتھ اطلاع دی جارہی ھے ہمارے ہردلعزیز دوس...
18/01/2022

*اطلاع برائے میت*

*انّا لِلّہ وٙاِنّٙا اِلٙیہِ رٙاجِعُون*

انتہائی دکھ اور رنج کے ساتھ اطلاع دی جارہی ھے ہمارے ہردلعزیز دوست دیرینہ ساتھی یوتھ سروسز کے نوجوان سماجی کارکن عبدالرشید ولد عبدالرزاق ٹوبریا کھندی A کا رضائے الہٰی سے سمیراء بنگلوز میں انتقال ہوگیا ھے۔۔

مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا. ان شاءاللہ۔

تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ مرحوم اور تمام مرحومین مسلمانوں کے ایصال ثواب کے لیۓ ایک مرتبہ سورة الفاتحہ اور تین بار سورة الاخلاص بمعہ درود شریف پڑھ لیں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں بھی اپنی قبر و آخرت کی فکر کرنے والا اور موت سے پہلے موت کی تیاری کرنے والا بنادے۔ آمین
جزاکم اللہ

17/01/2022

نہ پوچھجا

News & Entertainment 🙂🙂✌️✌️
17/01/2022

News & Entertainment 🙂🙂✌️✌️

Address

Karachi
921

Telephone

+923002495063

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OKHAI MEDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share