29/12/2022
🌹بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ🌹
*🥀گھـــــر میں اسلامی ماحــــــول کا قیام_*
🌹بچے کی شخصیت کو قرآن و حدیث کے سانچے میں ڈھالنے کے لئے گھر کے اندر اسلامی ماحــــــول کا قیام_
🌹بچے کی شخصیت کو قرآن و حدیث کے سانچے میں ڈھالنے کے لئے گھر کے اندر اسلامی ماحول کا قیام بہت ہی اہم ہیے.
🌹پانچ وقت پابندی سے نماز کا اہتمام کرنا
🌹گھر میں آتے جاتے سلام کہنا
🌹سچ بولنے کی عادت ڈالنا*
🌹کھانے پینے میں اسلامی آداب کا خیال رکھنا*
🌹سونے اور جاگنے کی دعاوٴں کا اہتمام کرنا*
🌹موسیقی ، گانا بجانا، تصاویر ،نیز فلمی جـــرائد ، عریاں تصاویر پر مشتمل اخبارات وغیرہ سے اپنے گھر کو پاک رکھنا*
🌹جھوٹ، غیبت ، گالی گلوچ اور لڑائی جھگڑے سے بچنا*
🌹انبیاء کرام کے واقعات، حیات طیبہ، قرآنی قصص، غـــزوات، صحابہ کرام اور صحابیات کی سیرت وغیرہ پر مشتمل لڑیچر بچوں کو فراہم کرنا*
🌹آپس میں ایک دوسرے سے حسن سلوک سے پیش آنا وغیرہ*
👈🏻یہ ساری باتیں ایسی ہیں جو بچے کی شخصیت تعمیر کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں ــ
👈🏻لہذا جو والدین اپنی اولاد کو جــہنم کی آگ سے بچانے کی ذمـــہ داری پوری کرنا چاہتے ہیں
ان پر لازم ہیے کہ وہ اپنے بچوں کو قرآن و حدیث کی تعلیم دلوانے کے ساتھ ساتھ گھر کے اندر مکمل اسلامی ماحــــــول بھی انہیں فراہم کریں....
الله تعالیٰ
ھم سب کو عمل کی توفیق دے۔۔
آمین ثم آمین یارب العالمین.۔۔