Geo Sindh Network

Geo Sindh Network مظلومن جو آواز

07/12/2025

خانپور مهر ويجهو ڳوٺ ناڙي گڏاڻي ۾ ٻہ ڄڻا قتل ٿيڻ جا اطلاع

03/07/2023
سنڌ حڪومت جي گھرو وزارت سينيئر صحافي نصراللّہ گڏاڻي کي  MPO 160 جي قانون تحت حيدرآباد ۾ 30 ڏينھن لاء قيد ڪرڻ جو حڪم جاري...
17/05/2023

سنڌ حڪومت جي گھرو وزارت سينيئر صحافي نصراللّہ گڏاڻي کي MPO 160 جي قانون تحت حيدرآباد ۾ 30 ڏينھن لاء قيد ڪرڻ جو حڪم جاري ڪري ڇڏيو..

*پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں 5.6 فیصد کمی ہوگئی*سرکاری دستاویز کے مطابق 15 روز کے دوران پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت ...
17/05/2023

*پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں 5.6 فیصد کمی ہوگئی*

سرکاری دستاویز کے مطابق 15 روز کے دوران پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں 5.6 فیصد کمی ہوئی ہے۔

دستاویزات کے مطابق فی لٹر پٹرول پر پٹرولیم ڈیویلپمنٹ لیوی کی شرح پچاس روپے جبکہ او ایم سی اور ڈیلر مارجن بالترتیب چھ اور سات روپے کی سطح پر برقرارہیں۔ ڈیزل پرلیوی 50 روپے کی سطح پر جبکہ ڈیلرمارجن 7 روپے برقرار ہے۔

سرکاری دستاویز کے مطابق پندرہ روز میں پٹرول پر فریٹ مارجن میں چھتیس پیسے کمی گئی۔ پٹرول پر حکومت کی جانب سے تاحال سیلز ٹیکس وصول نہیں کیا جا رہا۔

یکم مئی کو فی لٹر پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 215 روپے تھی جو پندرہ مئی کو 203 روپے 26 پیسے رہی۔ ڈیزل پر فریٹ مارجن چار روپے باسٹھ پیسےسےکم کرکے دو روپے مقرر کر دیا گیا۔

ڈیزل پر آئل مارکٹینگ مارجن میں بھی پچیس پیسے کی کمی کی گئی۔ ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت یکم مئی کو 229 روپے بارہ پیسے جبکہ 15 مئی کو ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 192 روپے 75 پیسے رہی۔ پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں بارہ روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت میں 37 روپے فی لیٹر کمی ہوئی۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo Sindh Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share