MuGhal ZaaDa

MuGhal ZaaDa ❤️ AYAAN🥀🌹

حسرتیں کچھ اور ہے 💔وقت کی التجا کچھ اور ہے ⏳کون جی سکا ہے زندگی اپنی مرضی سے 🚶‍♂️دل چاہتا کچھ اور ہے اور ہوتا کچھ اور ہے...
20/08/2026

حسرتیں کچھ اور ہے 💔
وقت کی التجا کچھ اور ہے ⏳
کون جی سکا ہے زندگی اپنی مرضی سے 🚶‍♂️
دل چاہتا کچھ اور ہے اور ہوتا کچھ اور ہے 🥀

"Log tumse jalte hain 🔥Agar is cheez ki parwah bhi tum hi karoge 🤔phir log kya karenge? 😂🤷‍♂️Dekho, agar koi tumse khush...
04/08/2026

"Log tumse jalte hain 🔥
Agar is cheez ki parwah bhi tum hi karoge 🤔
phir log kya karenge? 😂🤷‍♂️
Dekho, agar koi tumse khush hota hai 😊
bahut achha!
Agar koi tumse jalta hai 🔥
aur achha! 😉
Tum apna kaam karte jao 💯
Tumse... tumhare kaam se...
sirf tumhare ghar wale khush hone chahiye hain 🏡❤️
Baki kisi ka theka mat uthao 👊😎
Tension nahi lene ka! 👍✨"

کچھ خواب ادھورے ہیں... 💔اس لیے حلیہ بگاڑ رکھا ہے، 🦅🥀ورنہ یہ حسین زندگی جینے کا طریقہ... ✨ہمیں بھی پتا ہے! 🖤😎کچھ یادیں آگ...
31/07/2026

کچھ خواب ادھورے ہیں... 💔
اس لیے حلیہ بگاڑ رکھا ہے، 🦅🥀
ورنہ یہ حسین زندگی جینے کا طریقہ... ✨
ہمیں بھی پتا ہے! 🖤😎
کچھ یادیں آگے نہیں بڑھنے دیتیں... 🍁💭

ملے گی کامیابی تو دیں گے خود پر بھی توجہ 🎯✨اپنے اندر نا جانے کتنے شوق دفن ہیں۔۔۔ 💔🥀
20/07/2026

ملے گی کامیابی تو دیں گے خود پر بھی توجہ 🎯✨
اپنے اندر نا جانے کتنے شوق دفن ہیں۔۔۔ 💔🥀

حضرت علیؑ فرماتے ہیں:۔۔ 📜✨کسی کی اچھائی کا اتنا بھی فائدہ مت اٹھاؤ کہ 🤫🥀وہ برا بننے کے لیے مجبور ہو جائے، 💯برا ہمیشہ وہ ...
18/07/2026

حضرت علیؑ فرماتے ہیں:۔۔ 📜✨
کسی کی اچھائی کا اتنا بھی فائدہ مت اٹھاؤ کہ 🤫🥀
وہ برا بننے کے لیے مجبور ہو جائے، 💯
برا ہمیشہ وہ بنتا ہے 🖤⚡
جو اچھا بن کر ٹوٹ چکا ہو۔ 💔🥺

یہ دنیا ہے یہاں سب چال چلتے ہیں 🌍🎭کوئی دھوکے سے، کوئی موقعے سے، کوئی اعتبار سے۔ 💔🥀💔🥺💔کبھی وہ شخص تھا، ہم تھے اور اتنی با...
15/07/2026

یہ دنیا ہے یہاں سب چال چلتے ہیں 🌍🎭
کوئی دھوکے سے، کوئی موقعے سے، کوئی اعتبار سے۔ 💔🥀
💔🥺💔
کبھی وہ شخص تھا، ہم تھے اور اتنی باتیں تھیں 🗣️💭
آج وہ شخص ہے، ہم ہیں اور ایک خاموشی ہے۔ 🤐🖤

Zindagi mein sab kuch mushkil lagta hai... tension hoti hai, ghabrahat hoti hai... 🥶📈Lekin jab koi dil ke kareeb ho na, ...
10/07/2026

Zindagi mein sab kuch mushkil lagta hai... tension hoti hai, ghabrahat hoti hai... 🥶📈
Lekin jab koi dil ke kareeb ho na, to banda khud se kehta hai:
'Nahi yaar, main peeche nahi hatunga!' 🙅‍♂️🔥
Kyunke unki ek smile ke samne har mushkil bohot choti lagti hai." ❤️✨

میرا سیدھا سا مزاج تھا, مجھے عشق ہونے کی کیا خبر___!تیرا اک نظر کا دیھکنا, میرے سارے شوق بدل گیا___!❤️🫣
10/07/2026

میرا سیدھا سا مزاج تھا, مجھے عشق ہونے کی کیا خبر___!

تیرا اک نظر کا دیھکنا, میرے سارے شوق بدل گیا___!❤️🫣

..🗣️غرور _کا_تاج🤴_کبھی_پہنا_ہی_نہیں_سر🙆‍♂️_پہ             _دوست #ہماری     #معصومیت🙈_ہی ایسی_ھے  🏋️‍♀️بھی     👈👈 💞    😇 ...
08/07/2026

..🗣️غرور _کا_تاج🤴_کبھی_پہنا_ہی_نہیں_سر🙆‍♂️_پہ
_
دوست

#ہماری #معصومیت🙈_ہی ایسی_ھے 🏋️‍♀️بھی

👈👈 💞 😇
😎

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MuGhal ZaaDa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share