01/03/2026
سالہ دماغ اتنا خراب ہوگیا ہے کہ اس تصویر کو دس منٹ تک دیکھتا رہا کہ اتنی پتلی اور ذیادہ بالوں والی گردن آخر کس انسان کی ہوگی۔ انسان کی ہوگی بھی یا نہیں۔
پھر خیال آیا کمنٹ سیکشن دیکھتا ہوں۔
وہاں معلوم ہوا کہ یہ پینٹ کی جیب میں رکھا کسی نر کا ہاتھ ہے جس نے بریسلیٹ ہاتھ میں پہنی ہوئی ہے۔۔۔۔۔😁😁😁