Zaraye News

Zaraye News ‏‏خبر کی حقیقت مصدقہ ذرائع
Real stories.. Just truth and voice of public, Welcome to Zaraye News Digital platform

contact : [email protected]

Zaraye is a news platform we cover mostly these stories which is not highlighted main stream and print media. you can send stories [email protected]

اورنگی ٹاؤن  کے علاقے مومن آباد اپنے نانا کے گھر آئی 4 سالہ عربیہ کھیلتے ہوئی اچانک غائب ہوئی جس پر والد کو شک ہوا تو گڑ...
31/08/2026

اورنگی ٹاؤن کے علاقے مومن آباد اپنے نانا کے گھر آئی 4 سالہ عربیہ کھیلتے ہوئی اچانک غائب ہوئی جس پر والد کو شک ہوا تو گڑھے میں موجود پانی سے غبارے اٹھ رہے تھے، والد نے کود کر جان بچائی ۔۔ بچی پوری ڈوب گئی تھی۔ مکینوں کے مطابق کہی بار چیئرمین کو درخواست دی مگر کام نہیں ہورہا

کراچی کے علاقے ڈیفنس چیوٹا بخاری کی رہائشی عمارت میں بااثر خاتون کے تشدد کیس میں مزئد انکشافات سامنے آئی ہے۔ جیونیوز کے ...
31/08/2026

کراچی کے علاقے ڈیفنس چیوٹا بخاری کی رہائشی عمارت میں بااثر خاتون کے تشدد کیس میں مزئد انکشافات سامنے آئی ہے۔ جیونیوز کے مطابق متاثرہ فیملی کو سنگین دھمکیاں موصول ہوئیں جبکہ گھر پر آکر ڈرایا گیا جس پر وہ راتوں رات گھر چھوڑ گئے۔ ذرائع کے مطابق فیملی نے پانچ ماہ قبل بااثر خاتون کیخلاف تھانے میں تحریری شکایت درج کروائی مگر کوئی کارروائی نہیں ہوئی تاہم خاتون کی درخواست پر ایک گھنٹے میں مقدمہ درج اور متاثرہ کو حراست میں لیا گیا۔
کراچی پولیس چیف، ڈی آئی جی کے نوٹس کے بعد فیملی کو مبینہ دھمکیاں اور عدم تحفظ پر سوالات اٹھ گئے ہیں

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کے انصاف کیلئے  چٹان کی طرح ڈٹ کر عزم و ہمت کی نئی داستان رقم کرنے والی  ماں اور بیٹی کے با...
31/08/2026

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کے انصاف کیلئے چٹان کی طرح ڈٹ کر عزم و ہمت کی نئی داستان رقم کرنے والی ماں اور بیٹی کے بارے میں کوئی ایک جملہ

کراچی کے علاقے سچل غازی گوٹھ میں واقع ریسٹورنٹ میں 6 مسل ح افراد نے دھاوا بولا،، 15 گاہکوں اور کیش سے لوٹ مار کی، جاتے و...
31/08/2026

کراچی کے علاقے سچل غازی گوٹھ میں واقع ریسٹورنٹ میں 6 مسل ح افراد نے دھاوا بولا،، 15 گاہکوں اور کیش سے لوٹ مار کی، جاتے وقت اندھا دھند گولیاں چلا دیں۔ متوفی گلزار ہوٹل مالک کا بھائی جبکہ دونوں ملازم ہیں۔ مالک جاوید نے بتایا پولیس 45 منٹ بعد پہنچی جبکہ علاقہ اب ڈکیتوں کیلیے جنت بن چکا اور پولیس کوئی کارروائی نہیں کرتی،

30/08/2026

ہمیں انصاف دو،ڈکیتوں سے نجات دو، بنیادی حقوق دو۔۔۔ کراچی کے غیر سیاسی نوجوانوں کی فائیو اسٹار چورنگی پر سندھ حکومت کیخلاف احتجاجی ریلی

ذوالفقار علی بھٹو نے جو آئین دیا اس میں صوبے بنانے کا ذکر ہے، نئے صوبوں  یا اتظامی یونٹ کی مخالفت کرنے والے  آئین کی مخا...
30/08/2026

ذوالفقار علی بھٹو نے جو آئین دیا اس میں صوبے بنانے کا ذکر ہے، نئے صوبوں یا اتظامی یونٹ کی مخالفت کرنے والے آئین کی مخالفت کررہے پیں، مصطفی کمال

30/08/2026

TW
کراچی کے ضلع وسطی کے علاقے لیاقت آباد میں مبینہ طور پر بینائی سے محروم خاتون کے گھر پر قبضہ کرلیا گیا۔ خاتون کے مطابق وہ کئی گھنٹے سے تھانے میں ہیں لوئی شنوائی اور انصاف نہیں ہورہا۔ اعلی حکام سے نوٹس کی اپیل

کراچی، ملیر پولیس کی جانب سے 16 سالہ لڑکے اور 8ویں جماعت کے طالب علم ارشاد کو مبینہ طور پر ایس ایچ او کی پرائیوٹ پارٹی ن...
30/08/2026

کراچی، ملیر پولیس کی جانب سے 16 سالہ لڑکے اور 8ویں جماعت کے طالب علم ارشاد کو مبینہ طور پر ایس ایچ او کی پرائیوٹ پارٹی نے گھر سے اٹھایا اور تشدد سے وہ جان سے گیا
اہل خانہ کے مطابق ارشاد کو بدترین کرنٹ لگایا اور جسم پر شدید تشدد کے نشانات تھے۔ لواحقین کا پریس کلب پر احتجاج

مبینہ ٹاؤن تھانے کی حدود میں واقعہ سمامہ شاپنگ سینٹر میں قائم الخدیجہ جیولرز شاپ اور اطراف کی دو دکانوں میں 7 مسل ح افرا...
30/08/2026

مبینہ ٹاؤن تھانے کی حدود میں واقعہ سمامہ شاپنگ سینٹر میں قائم الخدیجہ جیولرز شاپ اور اطراف کی دو دکانوں میں 7 مسل ح افراد نے ڈکیتی کی واردات کی، کروڑوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور موبائل فون لے گئے

نیپال میں   سیلاب کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے اور اب تک   788 ہلاکتیں ہوچکیں جبکہ ڈھائی ہزار سے زائد لاپتہ ہیںپانچ روز ...
30/08/2026

نیپال میں سیلاب کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے اور اب تک 788 ہلاکتیں ہوچکیں جبکہ ڈھائی ہزار سے زائد لاپتہ ہیں

پانچ روز بعد بھی ریسکیو آپریشن میں بچی سمیت زندہ ریسکیو کرنے کے واقعات رپورٹ ہوئے

Address

کراچی
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaraye News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zaraye News:

Shortcuts

Share