
15/09/2025
✨❤️ قلبِ مضطر ❤️✨
مصنفہ: حنا وہاب
اس کتاب میں مصنفہ نے بہت ہی مہارت کے ساتھ معاشرتی برائیوں کو فکشن کے طرز میں قلمبند کیا ہے۔
اصلاحی ادب میں دل مضطر ایک بہترین اضافہ ہے۔ اس کتاب میں دماغ بہماری ڈپریشن، نشے کی لت، اور نوجوانوں میں وسائل کا غلط استعمال اور انکے انجام بخوبی بیان کیئے گئے ہیں۔
اس ناول میں بیان ہونے والے ہر موضوع مکمل تحقیق کے بعد بیان گیا ہے تاکہ قاری پڑھنے کا شوق پورا کرنے کے ساتھ کچھ سیکھ بھی سکیں۔
اس ناول نے مصنفہ نے عہد حاضر کے تقریبا ہر ہر پہلو کو چھونے کی لاجواب کوشش کی ہے۔ صحبت کے نقصانات، سیاست کے کالے کرتوت، دوستی، تیسری جنس سے متعلق مسائل، غرض کہ مختلف کرداروں کے ذریعے بہت کچھ ۱۶۰ صفحات میں مقید کر دیا گیا ہے اور اس نول کی سب سے اچھی کبات یہ کہ اتنا فلسفہ، اتنی پند و نصیحت پڑھتے ہوئے بھی کہیں اپ کا دل بوجھل نہیں ہوگا
الفاظ کا چناؤ سادہ اور سلیس ہے۔
اگر آپ سبق آموز فکشن پڑھنا پسند کرتے ہے تو ابھی اس ناول کو آرڈر کیجیئے
قیمت: 700 روپے
آپ اپنا آرڈر مندرجہ ذیل ذرائع سے درج کروا سکتے ہیں
Whatsapp:
0335 2385846
page: https://www.facebook.com/TheBookshelf55?mibextid=ZbWKwL
Instagram Page:
https://www.instagram.com/thebookshelf55?igsh=OW9scTBxM2R6MjFq
مزید ناول کو بارے میں جاننے کے لیے پیج ضرور چیک کیجیئے۔