
16/07/2025
ضلع خیبر زخہ خیل وراغہ میں دریاب حاجی کے گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے ایک معصوم بچہ موقع پر ش ہید ہو گیا، جبکہ دوسرا بچہ شدید زخمی ہے اور اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔
انتظامیہ وہاں حالات پر کنٹرول کرے۔ اور عوام کی مال و جان کی حفاظت یقینی بنائے۔
ہم مزید جنگ اور خون ریزی کے متحمل نہیں ہوسکتے ۔