Social Media Of Pakistan

Social Media Of Pakistan Voice of Pakistani Nation, Latest Social Media Trends,News Content with Fact Check

پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل تعلیمی اخبار | تعلیمی خبریں ،نظام تعلیم،امتحانات و نتائج،اساتذہ و طلبہ کمیونٹی کے مسائل،مثالی تعلیمی ادارے،روشن ستارے،ٹیچنگ جابز،تعلیمی سکالرشپ
https://taleemnama.pk/
Taleem Nama : Pakistan First Digital Educational Newspaper

28/10/2023

Once Upon a Time in Karachi

ملکی معیشت کیلئے کئے گئے بڑے فیصلوں کے بعد بجلی چوروں کیخلاف ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کریک ڈاؤن،ساںق ایم این اے سمیت 300 ...
08/09/2023

ملکی معیشت کیلئے کئے گئے بڑے فیصلوں کے بعد بجلی چوروں کیخلاف ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کریک ڈاؤن،ساںق ایم این اے سمیت 300 افراد کیخلاف کاروائی،متعدد گرفتار,لاہور میں گرفتار ہونے والوں میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کے بعض مقامی راہنما اور سابق بلدیاتی نمائندے بھی نکلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

08/09/2023

اگرچہ بھلائی کا زمانہ نہیں ہے ،مگر یہ شخص واقعی ہی داد کا مستحق ہے جو اس گئے گزرے دور میں بھی فلٹر والا ٹھنڈا پانی دودھ میں ملارہا ہے۔

05/09/2023

قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے جے سی ایس ای کے امتحان میں 34 مضامین میں اے گریڈ حاصل کرکے عالمی ریکارڈ بنانے والی 16 سالہ طالبہ ماہ نور چیمہ کی ملاقات ،قائد مسلم لیگ ن نے طالبہ کو مبارکباد دی اور لیپ ٹاپ بھی گفٹ کیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ کوئی بھی سیاسی جماعت پاکستان سے مخلص نہیں،معروف کاروباری شخصیت زبیر موتی والا کا آرمی ...
04/09/2023

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ کوئی بھی سیاسی جماعت پاکستان سے مخلص نہیں،
معروف کاروباری شخصیت زبیر موتی والا کا آرمی چیف سے ملاقات کے حوالے سے سماء نیوز پر دعویٰ

Reality.....
04/09/2023

Reality.....

29/08/2023

کراچی کی سڑکوں پر "شیر" آگیا،شہریوں کی دوڑیں۔۔۔۔
کراچی کی مصروف ترین شاہراہ فیصل پر شیر مٹر گشت کرتے ہوئے پایا گیا جو بعد میں ایک عمارت میں داخل ہوگیا۔۔۔

29/08/2023
بجلی کے بلوں میں اضافہ،پیپلزپارٹی کا بھی ملک گیر احتجاج کا اعلان،کارکن عوام کی آواز بنیں،مرکزی جنرل سیکرٹری پارٹی نئیر ح...
28/08/2023

بجلی کے بلوں میں اضافہ،پیپلزپارٹی کا بھی ملک گیر احتجاج کا اعلان،کارکن عوام کی آواز بنیں،مرکزی جنرل سیکرٹری پارٹی نئیر حسین بخاری

آج پھر لفٹ سے جائیں گے،صحافی کا سوال،لفٹ میں جانے سے ڈرتا نہیں ہوں لیکن آج سیڑھیوں کے ذریعے عدالت جاؤں گا،لطیف کھوسہ کا ...
28/08/2023

آج پھر لفٹ سے جائیں گے،صحافی کا سوال،لفٹ میں جانے سے ڈرتا نہیں ہوں لیکن آج سیڑھیوں کے ذریعے عدالت جاؤں گا،لطیف کھوسہ کا صحافی کو جواب

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Media Of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Social Media Of Pakistan:

Share

UpdatesPk

UpdatesPk | Pakistan Latest News Updates | Education.Health,Jobs Updates www.updatespk.com