Amjad Ali

Amjad Ali Job search tips, hilarious memes & funny posts! Follow for daily laughs & employment resources

کچھ نہیں بس ایک سال  لگاتار تہجد پڑھتا تھا ♥
11/09/2025

کچھ نہیں بس ایک سال لگاتار تہجد پڑھتا تھا ♥

19 20 ka farq hai bss 😂
11/09/2025

19 20 ka farq hai bss 😂

📖 The Story of Major Adnan Aslam Shaheed (SSG) 🇵🇰Major Adnan Aslam’s sacrifice is a shining example of courage, faith, a...
09/09/2025

📖 The Story of Major Adnan Aslam Shaheed (SSG) 🇵🇰

Major Adnan Aslam’s sacrifice is a shining example of courage, faith, and devotion to duty. His story is one that most of us could hardly imagine living through.

On his way home, he stopped overnight in Bannu. There, he volunteered for a critical operation, an operation he could have easily avoided, but his heart would not let him step back when his country needed him. With exceptional bravery, Major Adnan eliminated two out of five terro-rists. Leading from the front, he advanced toward the third when he was struck in his right knee by enemy fire.

Despite the severe wound, Major Adnan did not give up. He took cover behind a damaged wall, continuing to fight with unshaken resolve. At that moment, one of his comrades, believed to be Awais, rushed to his side to help him.

The terro-rists, enraged by the heavy losses inflicted by Adnan, charged directly at him. Realizing the threat, Awais threw himself over Major Adnan to shield him from bullets. In a remarkable act of brotherhood and courage, Major Adnan rolled over in return to protect Awais. The two soldiers, bound by faith and duty, shielded each other in the face of certain death.

The terr-orist opened fire from close range, hitting Major Adnan multiple times in the legs. But even in that dire situation, Adnan’s team neutralized the attacker. His comrades later recalled how, upon regaining consciousness, Awais asked about Adnan’s condition, a testament to their unbreakable bond.

Major Adnan’s left leg had to be entirely amputated, and his right leg also suffered life-threatening injuries. Despite his pain, he remained a symbol of resilience. His heroism is a living testament to the bravery of Pakistan’s soldiers, men who choose sacrifice over safety and honor over comfort.

In Islam, such sacrifice holds an exalted place. Allah SWT says in the Qur’an:

“Do not think of those who are slain in the cause of Allah as dead. Rather, they are alive with their Lor

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن🥹بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کرنے والے میجر عدنان بنوں حملے میں شدید زخمی ہونے کے...
09/09/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن🥹
بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کرنے والے میجر عدنان بنوں حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد تین دن CMH راولپنڈی میں زیر علاج تھے،جو کہ اب شہید ہو گئے ہیں۔🇵🇰

میجر عدنان زخمی حالت میں جب ہوش میں آئے تو سب سے پہلے اپنے ساتھی کا حال پوچھا🥺
Rest In Jannah Bravo!

کیا آپ جانتے ہیں کہ ڈائیلاسز کے دوران مریض کا خون سرخ نالی کے ذریعے جسم سے باہر نکالا جاتا ہے، پھر مشین کے ذریعے فلٹر کر...
06/09/2025

کیا آپ جانتے ہیں کہ ڈائیلاسز کے دوران مریض کا خون سرخ نالی کے ذریعے جسم سے باہر نکالا جاتا ہے، پھر مشین کے ذریعے فلٹر کر کے نیلی نالی کے ذریعے دوبارہ جسم میں داخل کیا جاتا ہے؟
یہ عمل تقریباً چار گھنٹے تک جاری رہتا ہے اور مریض کو پورا وقت بستر پر لیٹے رہنا پڑتا ہے۔

یہ علاج ہفتے میں تین مرتبہ کیا جاتا ہے۔ یعنی ایک مہینے میں تقریباً بارہ بار اور کُل ملا کر اڑتالیس گھنٹے۔ صرف خون صاف کرنے کے لیے مریض کو اتنا وقت اور مشقت برداشت کرنی پڑتی ہے۔

اس کے برعکس، اللہ تعالیٰ نے صحت مند انسان کو ایسے گردے عطا فرمائے ہیں جو دن میں تقریباً چالیس مرتبہ خون کو فلٹر کرتے ہیں، اور یہ خون ایک سو چالیس میل لمبی باریک نالیوں کے نظام سے گزر کر صاف ہوتا ہے۔ یہ سب کچھ نہ کسی مشقت کے ساتھ اور نہ کسی معاوضے کے ساتھ — صرف اللہ کی قدرت اور رحمت سے۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ نعمت ہمیشہ قائم رہے اور آپ کو مفت میں بغیر کسی تکلیف کے خون صاف ہوتا رہے، تو اپنی زندگی میں چند باتوں کا خیال رکھیے:

الکوحل اور نشہ آور چیزوں سے مکمل پرہیز کریں۔

پروسیسڈ اور نقصان دہ کھانوں سے بچیں۔

صحت مند غذا اور پانی کا استعمال کریں۔

ورزش کو اپنا معمول بنائیں۔

یہی وہ اقدامات ہیں جو آپ کو بیماریوں اور مشکلات سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

اسلام بھی ہمیں یہی تعلیم دیتا ہے کہ صحت اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔

🔹 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"دو نعمتیں ایسی ہیں جن میں اکثر لوگ خسارہ اٹھاتے ہیں: صحت اور فراغت"
(صحیح بخاری، کتاب الرقاق، حدیث: 6412)

لہٰذا اپنی صحت کا خیال رکھنا نہ صرف دنیاوی فائدہ ہے بلکہ یہ دین کی بھی ایک تعلیم ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی نعمتوں کی قدر کرنے اور ان کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Karachi 🇵🇰
06/09/2025

Karachi 🇵🇰

اوپر والا ساحل اسپین کے شہر بارسلونا کا ھے، جبکہ بار سلونا بھی بہت بڑا شہر ھے اور یہاں سیاح بھی بہت آتے ھیں خصوصاً ساحل ...
03/09/2025

اوپر والا ساحل اسپین کے شہر بارسلونا کا ھے، جبکہ بار سلونا بھی بہت بڑا شہر ھے اور یہاں سیاح بھی بہت آتے ھیں خصوصاً ساحل سمندر پر بھی بہت سیاح ھوتے ھیں۔
۔۔۔
جبکہ
دوسرا ساحل پاکستان کراچی شہر کا ھے۔۔ موازنہ ضرور کریں۔۔
اور ایک بات ذرا باریک بینی سے نوٹ کریں وہ ھے دونوں ساحلوں کی مٹی ( ریت ) کا رنگ ، ۔۔
بارسلونا کے ساحل کی مٹی یا ریت کا رنگ وھی ھے جو ساحلی مٹی یا ریت کا ھوتا ھے ، بھورا ،
جبکہ پاکستان کراچی کے ساحل کی مٹی یا ریت کا رنگ کالا پڑ چکا ھے اور وھاں ساحل سمندر کی سیر کرنے والے بخوبی واقف ھیں اور میری بات کی تائید کریں گے کہ وھاں پر بدبو کتنی ھوتی ھے۔۔۔
۔۔۔
اس کی وجوہات کا اندازہ آپ لگائیں۔
صفدر حسین شاہ

پورے کراچی کا سیوریج لیاری ندی کے مقام پر سمندر میں ڈالا جاتا ہے۔ مہذب ملکوں میں پہلے waste treatment کر کے سمندر میں ڈالا جاتا ہے۔ پاکستان میں ابھی یہ سائیٹس نہیں پہنچی۔ کلفٹن کے مقام پر سمندر میں نہانا سخت خطرناک ہے صحت کے لئیے۔ یہی سمندر ہاکس بے اور شہر سے مزید دور ہونے کے بعد بارسلونا جیسا ہو جاتا تھا۔ یہ میں تیس پینتیس سال پہلے کی بات کر رہا ہوں اب شاہد اس کا بھی بیڑا غرق کر دیا ہو
اسد قاضی

یہ ٹک ٹاکر بھی خوب ہیں،  پہلے یاریاں پھر گلے شکوے،  پھر شکایتیں،  پھر درخواستیں۔۔۔۔۔اگلا بھی کوئی اخیر قسم کا بندہ تھا، ...
03/09/2025

یہ ٹک ٹاکر بھی خوب ہیں، پہلے یاریاں پھر گلے شکوے، پھر شکایتیں، پھر درخواستیں۔۔۔۔۔
اگلا بھی کوئی اخیر قسم کا بندہ تھا، مکمل ریکارڈ پیش کردیا۔۔۔۔۔۔
اب وہ ویڈیو پہ ویڈیو ریلیز کررہا ہے۔۔۔۔۔
مارکیٹ اٹھانے کی بجائے کریش کرکے چھوڑے گا شاید😍

عبدالحکیم کے قریب دریا راوی خوفناک حد تک بڑھ گیا  ٹرینیں  لاہور،ساہیوال  روٹ پر چلانے کا فیصلہ ملت ایکسپریس ،پاکستان ایک...
03/09/2025

عبدالحکیم کے قریب دریا راوی خوفناک حد تک بڑھ گیا ٹرینیں لاہور،ساہیوال روٹ پر چلانے کا فیصلہ ملت ایکسپریس ،پاکستان ایکسپریس براستہ لاہور جا رہی ہیں

Big Breaking News14 Yr Old Girl From Shopain Completed Hafiz E Qura'n.  😊❤️🦋
02/09/2025

Big Breaking News
14 Yr Old Girl From Shopain Completed Hafiz E Qura'n.
😊❤️🦋

فرانس سے 12 سال بعد گھر واپسی پر  منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والا نوجوان روڈ ایکسیڈنٹ میں جان کی بازی ہار گیا ، والدی...
02/09/2025

فرانس سے 12 سال بعد گھر واپسی پر منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والا نوجوان روڈ ایکسیڈنٹ میں جان کی بازی ہار گیا ، والدین کے خواب ٹوٹ گئے۔ منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والے نوجوان ظفر اقبال کی افسوسناک موت نے اہلِ خانہ اور علاقہ کو افسردہ کر دیا اطلاعات کے مطابق ظفر اقبال گزشتہ 12 سے سالوں
اپنے ماموں کے ساتھ فرانس میں مقیم تھے،

لاہور میں سیلاب کیوں آیا کل میں نے تحقیق کی تو ہوشربا انکشاف ہوا۔ واقعہ کچھ یوں ہوا کہ راوی میں کئی سالوں کے بعد پانی آی...
02/09/2025

لاہور میں سیلاب کیوں آیا
کل میں نے تحقیق کی تو ہوشربا انکشاف ہوا۔ واقعہ کچھ یوں ہوا کہ راوی میں کئی سالوں کے بعد پانی آیا تو اس کا پرانا رستہ مٹ چکا تھا۔ راوی نے لاہور کا پل کراس کر کے ایک لاہوری سے رستہ پوچھا ۔
لاھوری نے کہا : توں جانا کتھے اے؟
راوی بولا: ملتان ولوں ہو کہ پنجند تے" ۔
لاھوری نے کہا : " ایدھروں پارک ویو وچوں ہو کے ملتان روڈ تے چڑھ جاویں تے سدھا سڑکو سڑکی بہاولپور ۔۔۔فیر تینوں آپے ای راہ لبھ جانی اے۔"
ہن دسو راوی کی کردا۔

Address

Karachi

Telephone

+923468265275

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amjad Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share