News 24/7 Web Tv

News 24/7 Web Tv News & Info Update

21/02/2026

24 گھنٹوں میں تشدد زدہ نعش کا معمہ حل، 4 ملزمان گرفتار
گزشتہ روز گلستانِ جوہر بلاک 01 کے قریب ایک شخص کی تشدد زدہ نعش ملی۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے نعش کو ہسپتال منتقل کیا اور مقتول کی شناخت مزمل شاہ ولد حسین شاہ کے نام سے کی، جو بلاول شاہ نورانی گوٹھ کا رہائشی تھا۔ مقدمہ نمبر 123/2026 بجرم دفعہ 302/34 تعزیراتِ پاکستان تھانہ گلستانِ جوہر میں درج کیا گیا۔

11/02/2026

ٹاؤن آفس میں پاک آرمی کا بھرتی کیمپ نوجوانوں کے روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

22/08/2025

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت صوبے میں کاروکاری قتل سمیت دیگرقتل کے مقدمات میں تفتیش، گرفتاری،ثبوتوں،مدعی وگواہوں کے تحفظ،عدالتی پیروی، سزاؤں اور بریت سے متعلق جائزہ اجلاس

20/08/2025

بلدیاتی نُمائندوں کی نااہلی سے اورنگی ٹاؤن ڈوب گیا۔ ایم پی اے سیّد اعجازالحق

20/08/2025

شاہراہِ اورنگی نزد الحرا اسکول پر چیرمین یوسی7 سید عمران شاہ کا رین ایمرجنسی ورک

15/08/2025

آل پاکستان ریجنل نیوزپیہرز سوسائٹی کا 6 یوم تاسیس کراچی ڈویژن کے کوآرڈینیٹر محمد افضل وارثی نے تنظیم کے قیام کا مقصد اور کامیابیاں بیان کیں

15/08/2025

پاکستان کے پچیس کروڑ عوام حسینی ہیں۔۔۔!!!

11/08/2025

اگلی مہم گٹکاماوا مافیاز کے خلاف شروع کی جائے گی۔غلام نبی میمن

11/08/2025

Governor of Sindh's speech at the celebration of Independence Day in Orangi Town

Address

11/2/3 I. I Chundrigar Road, Seari Quarters City, Sindh 74000
Karachi
74400

Telephone

+923194932258

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News 24/7 Web Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share