30/10/2025
قائدآباد پولیس کی بروقت کارروائی، شادی کی تقریب میں غیر قانونی ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار
مہران ہائی وے چاول گودام کے قریب سے گرفتار ملزم محمد زبیر کے قبضے سے پسٹل و ایمونیشن برآمد۔
ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔