Mubarak Jawani

Mubarak Jawani Like & Follow my page
M Jawani110🙏

01/07/2025
*✍🏻جب مائیں کسی چیز سے محبت کرتی ہیں تو بچوں کو وہ محبت وراثت میں ملتی ہے...**▪️ پھر وہ `پردہ` ہو یا `بے حیائی` ہو**▪ پھ...
01/05/2025

*✍🏻جب مائیں کسی چیز سے محبت کرتی ہیں تو بچوں کو وہ محبت وراثت میں ملتی ہے...*

*▪️ پھر وہ `پردہ` ہو یا `بے حیائی` ہو*
*▪ پھر وہ دنیا کی `محبت` ہو یا `محبتِ الہٰی` ہو*

*▪ پھر وہ `نمازوں کی لذت` ہو یا `گناہوں کی لذت` ہو*

*▪️پھر وہ `تلاوت` ہو یا `گانے ترانے` ہوں۔*

🌱 *بچے ایک بیج کی مانند ہیں جیسے کھاد ڈالیں گے ویسی پیداوار حاصل کریں گے۔*

▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬

🌺🌺
01/05/2025

🌺🌺

السلام علیک یا امام زمانہؑ🌺
01/05/2025

السلام علیک یا امام زمانہؑ🌺

السلام علیک یا ابا صالح المھدی عجّل اللہ تعالٰی فَرَجَہُ الشَّریف🌺
30/04/2025

السلام علیک یا ابا صالح المھدی عجّل اللہ تعالٰی فَرَجَہُ الشَّریف🌺

29/04/2025

تصور میں درِ معصومہ کونینؑ کو رکھ کر
فرشتوں نے بھی چوکھٹ چوم لی معصومہؑ قم کی

ولادت باسعادت معصومہ قم سلام اللہ علیہا🌺

28/04/2025

ولادت باسعادت ہمشیرہ امامِ رضاؑ حضرت بی بی معصومہ قمؑ مبارک ہو🌸🌺





゚viralfbreelsfypシ゚viral

*اے اللہ!**ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اند...
26/04/2025

*اے اللہ!*
*ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے۔ اے میرے اللہ! ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔*
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

اَللّٰھُمَّ عَجِّل لِّوَلِیِّکَ الْفَرَجْ🌺🌸
26/04/2025

اَللّٰھُمَّ عَجِّل لِّوَلِیِّکَ الْفَرَجْ🌺🌸

Address

Karachi
770044

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mubarak Jawani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mubarak Jawani:

Share