Update 24/7 Urdu

Update 24/7 Urdu 🌍🇵🇰
Stay updated with the latest news from Pakistan and around the world.

Your trusted source for breaking news, top headlines, and in-depth coverage of politics, culture, and the events shaping the nation.
📢 Fast, reliable, and authentic reporting
📰

26/08/2026

عمران خان کی ربیع الاول کے مبارک موقع پر ایسی گفتگو جس نے سب کو سوچنے پر مجبور کر دیا۔ کیا ہم واقعی اسوۂ حسنہ پر عمل کر رہے ہیں؟ مکمل ویڈیو دیکھیں۔"
​
​
​

​
​

26/08/2026

دنیا نے اس قوم کو باغی اور نہ جانے کیا کیا نام دیے، مگر رسولِ اکرم ﷺ سے ان کی محبت اور عشق کے یہ ایمان افروز مناظر دل چھو لیتے ہیں۔ ❤️ ﷺ
سبحان اللہ! عشقِ مصطفیٰ ﷺ زندہ باد۔
#یمن #سبحان

25/08/2026

یمن کے دارالحکومت صنعا میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے روح پرور مناظر، شہر درود و سلام اور عقیدت کے رنگ میں رنگ گیا۔ ✨💚
#عیدمیلادالنبیﷺ
#یمن #میلادالنبی


24/08/2026

ایوان میں محمود خان اچکزئی کا بڑا دھماکہ! عمران خان کی گرفتاری اور جلسوں پر پابندی پر شہباز شریف کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ مکمل تفصیل دیکھیے! 🚨🔥

24/08/2026

شرجیل میمن کا دھواں دار خطاب، ایم کیو ایم پر برس پڑے
پیپلز پارٹی نے کراچی کو خوف اور دہشت سے نکالا،

23/08/2026

وزیراعظم کی مذاکرات کی دعوت پر مولانا فضل الرحمٰن کا طنزیہ ردعمل، کہا: ’’تالی دو ہاتھوں سے بجتی ہے، یہاں ایک ہاتھ قوم کے چہرے پر تھپڑ مارتا ہے۔
#پاکستان

22/08/2026

سلمان اکرم راجہ کا بڑا دعویٰ، 27 اگست کو بھرپور احتجاج کا اعلان، عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کا پیغام۔

21/08/2026

:ہمیں دھوکہ دیا گیا، ڈاکٹر فیصل اور عظمیٰ خان کو ڈبل کراس کیا گیا، توہینِ عدالت کیس کریں گے۔”
کیا معاملہ ایک بار پھر عدالت تک جائے گا؟ ⚖️

20/08/2026

پاکستانی عوام کے اس وقت کے جذبات! 🇵🇰❤️

دیکھ سکتے ہیں، ہزاروں لوگ راہوں میں کھڑے ہیں!
ہر طرف جوش، جذبہ اور خوشی کا سماں ہے، جیسے آج عید کا دن ہو۔ 🎉

عوام کا یہ جذبہ واقعی دیدنی ہے! 🔥

20/08/2026

عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے یہ مناظر دیکھ سکتے ہو

Address

Karachi
75660

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Update 24/7 Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share