Sindh Pakistan

Sindh Pakistan A business is defined as an organization or enterprising entity engaged in commercial, industrial, o

26/07/2022
https://youtu.be/Cr7Zl07G1IsPakistan won the friendship cup 2022 watch Highlights
08/03/2022

https://youtu.be/Cr7Zl07G1Is
Pakistan won the friendship cup 2022 watch Highlights

Pakistan won Final match Friendship cup 2022 UAE match highlights

گوادر کسٹم گوادر اور پاکستان نیوی  کا کھلے سمندر میں مشترکہ کاروائی  غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ برآمد  گوادر وندر ڈام میں...
12/01/2022

گوادر

کسٹم گوادر اور پاکستان نیوی کا کھلے سمندر میں مشترکہ کاروائی غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ برآمد

گوادر
وندر ڈام میں کھلے سمندر میں کشتی سے 4 ہزار 600 اعلی کوالٹی غیر ملکی شراب کی بوتلیں برآمد ، کسٹم حکام

کاروائی میں پانچ اسمگلر گرفتار کرلیے ، کسٹم حکام

اسمگلرز شراب بیرونی ملک سے پاکستان اسمگلنگ کررہے تھے،

برآمد شراب کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے

کسٹم گوادر اور پاکستان نیوی نے بروقت کاروائی کرکے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

20/10/2021

Memon goth to Daru-ul-Uloom Majadadiy Naeemiya Jalose
Tajdare-e-khatame Nabowat Zindaabad

02/09/2021

ڪراچي سرجاني ٽائون ۾ پوليس وارن ڊڪيٽ کي پڪڙي ورتو وڊيو وائرل

کراچی سرجانی ٹاؤن علائقی میں پولیس والوں نے ڈکیٹ کو پکڑدیا وڈیو وائرل

04/08/2021

4 آگسٽ 2021 یوم شہداء پولیس کو سرخ سلام 👮‍♂️👮‍♀️

19/05/2021

*کراچی کا ڈی ایس پی زمینوں کے فیصلے کرنے لگا*

*ڈی ایس پی سہراب گوٹھ سہیل فیض کے خلاف محکمہ پولیس کا انسپکٹر پھٹ پڑا*

*انسپکٹر قلندر بخش نے ڈی ایس پی سہراب گوٹھ کے خلاف وڈیو بیان جاری کردیا*

*ڈی ایس پی سہیل فیض عوام کے زمینوں پر قبضہ کررہا ہے ۔ پولیس انسپکٹر کا الزام*

‏بدین کے ایک سکول ٹیچر نے مقامی فوجی حکام کو بتایا کہ سکول آنے کے لئے بچے جان پر کھیل کر نہر عبور کرتے ہیں. فوجیوں نے نہ...
11/05/2021

‏بدین کے ایک سکول ٹیچر نے مقامی فوجی حکام کو بتایا کہ سکول آنے کے لئے بچے جان پر کھیل کر نہر عبور کرتے ہیں. فوجیوں نے نہ صرف اپنے وسائل سے ایک پل تعمیر کیا بلکہ اس پل کا افتتاح بھی اسی ٹیچر سے کروایا.

میمن گوٹھ کے علاقے میں  کے الیکٹرک پولیس اسٹیشن میں تعینات اہلکاروں سے شہری کی تلخ کلامی اور دھمکی کا معاملہ۔تھانہ میمن ...
25/04/2021

میمن گوٹھ کے علاقے میں کے الیکٹرک پولیس اسٹیشن میں تعینات اہلکاروں سے شہری کی تلخ کلامی اور دھمکی کا معاملہ۔

تھانہ میمن گوٹھ میں پولیس نے واقعے میں ملوث شخص آفتاب بلوچ اور اسکے ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

سوشل میڈیا پر آفتاب بلوچ کی پولیس اہلکاروں کو مغلظات بکنے کی اور باوردی پولیس افسر کو دھمکی دینے کی وڈیو وائرل ہو گئی تھی۔

کے الیکٹرک تھانے میں تعینات افسر بمعہ اہلکار ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کے وارنٹ بنام آفتاب بلوچ کی تعمیل کیلئے آئے تھے۔

پولیس نے سب انسپکٹر محمد سعید متعینہ تھانہ کے ای ایس سی کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 151/2021 درج کر لیا۔

مقدمے میں دہشتگردی، کار سرکار میں مداخلت اور ہنگامہ آرائی سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔

پولیس مقدمے میں نامزد ملزم آفتاب بلوچ اور دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

*ترجمان ضلع ملیر پولیس*

25/04/2021

افسوس کے ساتھ کہنا پڑھتا ہے پاکستان کا قانون غریبوں کے لئے الگ اور امیروں کے لئے الگ
یہ بندہ کون ہے کہاں رہتا ہے کچھ پتا نہیں پر وڈیو میں صاف دکھائی دیتا ہے اور آواز بھی بلکل صاف سنائی دیتی ہے کہ پولیس والوں کے ساتھ کھلے عام بدمعاشی اور پولیس والوں کو گالیاں دے رہا ہے.!!
ذھن میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا اس بندے کے لئے قانون الگ ہے؟؟؟

Address

Gulistan-e-Mustafa Brohi Muhalla Murad Memon Goth Malir Karachi Sindh Karachi
Karachi
47500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share