Iqra Imam

Iqra Imam Like and follow my page�

28/07/2024

زندگی میں کبھی خود کو کسی کا عادی مت بنانا کیونکہ انسان بہت خود غرض ہے جب اپ کو پسند کرتا ہے تو اپ کی برائی بھول جاتا ہے جب اپ سے نفرت کرتا ہے تو اپ کی اچھائی بھول جاتا ہے

23/07/2024

ہر کوئی میرا ہو جائے ایسی میری تقدیر نہیں میں وہ شیشہ ہوں جس کی کوئی تصویر نہیں درد سے ہے رشتہ میرا خوشیاں مجھے نصیب نہیں مجھے بھی کوئی یاد کرے میں اتنا بھی خوش نصیب نہیں

14/07/2024

میں ذمہ داریوں میں الجھا ہوا شخص میری رضا کیا ہوگی قاتل میں خود کی خواہشوں کا میرا سزا کیا ہوگا

11/07/2024

ذرا سی زندگی ہے ارمان بہت ہے دنیا میں ہمدرد کوئی نہیں مگر انسان بہت ہے دل کا درد سناؤں تو سناؤں کس کو جو دل کے قریب تھے وہ انجان بہت ہے

10/07/2024

زندگی سے بڑی کوئی سزا ہی نہیں اور کیا جرم ہے پتہ ہی نہیں اتنے حصوں میں بٹ گیا ہوں میں میرے حصے میں کچھ بچا ہی نہیں

19/06/2024

مولانا طارق جمیل صاحب

24/05/2024

اللہ کا بہت بہت ذکر کیا کرو اور صبح و شام اس کی پاکی بیان کرتے رہو

09/05/2024

With Gulab Nabi – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

09/05/2024

تین لوگوں کو کبھی مت بھولنا جس نے مشکل میں ساتھ دیا جس نے مشکل میں ساتھ چھوڑا جس نے مشکل میں ڈالا

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 19:00
Friday 07:00 - 19:00
Saturday 07:00 - 19:00
Sunday 07:00 - 19:00

Telephone

+3232536800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Imam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share