Fazail e Masoomeen as

Fazail e Masoomeen as جو خدائی کو چلائے وہ علی ہوتا ہے
کام نبیوں کے جو آئے وہ علی ہوتا ہے

19/05/2026
تمام شیعیانِ علی و زہرا علیہما السلام کو عقدِ نورین مبارک
18/05/2026

تمام شیعیانِ علی و زہرا علیہما السلام کو عقدِ نورین مبارک

جُھکاتے ہیں سر آستانِ علی پرسرِ فخر تا لامکاں کھینچتے ہیں✍میر انیس
18/05/2026

جُھکاتے ہیں سر آستانِ علی پر
سرِ فخر تا لامکاں کھینچتے ہیں

✍میر انیس





18/05/2026

السَّلَامُ عَلَى الثَّمَرِ الْجَنِّيِّ

سلام ہوجنت کے چنے ہوئے پھل پر۔

المزار الکبير، ابن مشہدی، ج 1، ص 214




16/05/2026

وہ سانس رائگاں ہے
جو وقف عزا نہ ہو
پتھر ہے دل
جو آرزوئے کربلا نہ ہو

14/05/2026

کیسے پھر اس حسین ع پہ
صلِّ علیٰ نہ ہو
جو لا نہیں کہے تو کہیں لاالہ نہ ہو

13/05/2026

دونوں بہت عزیز ہیں
رب کو حسین ع کو
ماتم ہو یا نماز ہو
ہر گز قضا نہ ہو

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazail e Masoomeen as posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category