Daniyal Raza Qadri Attari

Daniyal Raza Qadri Attari All new naat and bayan will be post here

"ڈیفالٹ قوم کی ایک قوالی نائٹ کا منظر"اور مساجد کے امام صاحب کی تنخواہ ہم نے 15000 ہزار اور  موذن کی تنخواہ 8000 سے زیاد...
28/11/2023

"ڈیفالٹ قوم کی ایک قوالی نائٹ کا منظر"
اور مساجد کے امام صاحب کی تنخواہ ہم نے 15000 ہزار اور موذن کی تنخواہ 8000 سے زیادہ نہیں دینی
نکاح خواں کو 2500 اور جمعہ کی جھولی میں 50 روپےکچھ تو 50 ڈال کر بھی 20 یا 30 نکال لیتے ہیں یہ ہے مسجد کی خدمت
مدرسہ کے قاری کو 20 ہزار
افسوس ہے ہمارے 250 گرام مسلمان ہونے پر ۔...😥

یہ ہے ہمارے معاشرے کا المیہ ۔۔۔۔!!!!

سلام ہے اے اہل پاکستان  الحمدللہ شادی بیاہ و دیگر تقریبات میں بھی بائیکاٹ کے چرچے ہونے لگےیہ منظر دیکھ کر یقیناً  میری ط...
17/11/2023

سلام ہے اے اہل پاکستان
الحمدللہ شادی بیاہ و دیگر تقریبات میں بھی بائیکاٹ کے چرچے ہونے لگے
یہ منظر دیکھ کر یقیناً میری طرح آپ کا بھی دل خوش ہو گیا ہو گا
یہ منظر کسی ولیمے کا ہے جہاں پیپسی,سیون آپ,ڈیو وغیرہ کے متبادل
پاکستانی مشروب پکولا مہمانوں کے سامنے پیش کی گئی ہے
حفیظ تائب 🖤

#بائیکاٹ #اسرائیل

بغداد شریف میں نگران شوریٰ حاجی محمد عمران عطاری سلمہ الباری ، اراکین شوریٰ سید ابراہیم باپو اور حاجی عبدالحبیب عطاری کی...
27/10/2023

بغداد شریف میں نگران شوریٰ حاجی محمد عمران عطاری سلمہ الباری ، اراکین شوریٰ سید ابراہیم باپو اور حاجی عبدالحبیب عطاری کی شہزادہ اعلی حضرت حضرت منانی میاں دامت برکاتہم العالیہ (ہند) سے ملاقات😊❤️

26/10/2023
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضور غازی ملت سید ہاشمی میاں اشرفی الجیلانی صاحب خیریت سے ہیں۔انتقال کی خبر جھوٹی ہے۔خد...
12/10/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضور غازی ملت سید ہاشمی میاں اشرفی الجیلانی صاحب خیریت سے ہیں۔
انتقال کی خبر جھوٹی ہے۔
خدارا جھوٹی خبریں نہ پھیلائیں
اور ان کے لیے صحت کی دعا کیجئے
اللہ تعالی ان کا سایہ ہمارے سروں پہ تادیر قائم و دائم فرمائے آمین

آل نبی اولادِ علی حضور غازی ملت حضرت علامہ مولانا پیرسید ہاشمی میاں دامت برکاتہم العالیہکو ابھی کچھ دیر قبل ہارٹ اٹیک ہو...
12/10/2023

آل نبی اولادِ علی حضور غازی ملت حضرت علامہ مولانا پیر
سید ہاشمی میاں دامت برکاتہم العالیہ
کو ابھی کچھ دیر قبل ہارٹ اٹیک ہوا ہے 😭
سید بادشاہ کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں بھی اور کروائیں بھی 🤲
اللہ سید بادشاہ کو صحت و عافیت و ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین 🤲

07/10/2023

اوکھائی میمن جماعت کے صدر عبدالعزیز کاٹھ کی اھلسنت کے عزیم مفتی عابد مبارک دامت برکاتہم العالیہ کے ھمراہ وضاحتی بیان اور اپنے الفاظ پر وضاحتی توبہ

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد اشرف اصف جلالی زید شرفہ کی طبیعت بہت ناساز ہے تمام اھلسنت سے دعا کی اپیل ہے.
05/10/2023

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد اشرف اصف جلالی زید شرفہ کی طبیعت بہت ناساز ہے تمام اھلسنت سے دعا کی اپیل ہے.

30/09/2023

انا لله وانا اليه راجعون ..
ميں وه سنى هوں جميل قادرى مرنے کے بعد
ميرا لاشہ بهى پڑھے گا الصلاة والسلام

آہ۔ مجاہد طبیعت عظیم عالم دین اور مفتی اعظم بلوچستان کے چہیتے شاگرد مفتی سعید احمد حبیبی علیہ الرحمہ بھی مستونگ خود کش دھماکہ میں جام شہادت نوش فرما گئے۔ آپ کی شہادت سے ہونے والا علمی و مسلکی خلا مدتوں باقی رہے گا۔😭
اللہ کریم قبلہ کے درجات کو بلند فرمائے۔آمین

*مستونگ میں مدینہ مسجد کے قریب عید میلادالنبی   کےجلوس کے قریب خود کش دھماکہ*😭میلادِ مصطفیٰ منانا بہت بڑا گناہ ہے اور دھ...
29/09/2023

*مستونگ میں مدینہ مسجد کے قریب عید میلادالنبی کےجلوس کے قریب خود کش دھماکہ*😭

میلادِ مصطفیٰ منانا بہت بڑا گناہ ہے اور

دھماکوں سے انسانوں کے پر خچے اڑانا تو نہایت اعلیٰ اور ثواب کا کام ہے نا 😥😥

انا للہ وانا الیہ راجعون
53افراد شہید 75کے قریب زخمی ہوئے ہیں جبکہ مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے
اللہ سب کی مغفرت فرمائے آمین

سانحہ نشتر پارک 2006 اور سانحہ مستونگ 2023 اللہ پاک ہمارے شہدائے میلاد النبی کے درجات بلند فرمائے آمین....
29/09/2023

سانحہ نشتر پارک 2006 اور سانحہ مستونگ 2023 اللہ پاک ہمارے شہدائے میلاد النبی کے درجات بلند فرمائے آمین....

Address

Hussainabad Karachi
Karachi
73000

Telephone

+923133400182

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daniyal Raza Qadri Attari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daniyal Raza Qadri Attari:

Share

Category