11/09/2024
🛑صہیونی شیعہ
صہیونزم سے مراد ہر وہ تفکر ہے، جو اسرائیل کی حمایت کرتا ہو، ممکن ہے کہ وہ یہودی نہ ہو، لیکن اسرائیل کے شدید حامی ہو۔
لہذا صہیونیسٹ، ہر مذہب یا ہر فرقے میں پایا جاسکتا ہے۔
🔹شیعوں کے اندر بھی ایک گروہ صہیونیت کے پیروکار ہے۔
🔹شبر زیدی جو خود درواقع شیعہ صہیونیسٹ ہے۔
جو اس وقت پاکستان میں شیعہ کو تقسیم کرنے پر مامور ہے۔
شیعہ کو ولایت فقیہ کے دشمن بنانے میں اس کا بنیادی کردار ہے۔
🔹اس کا ایک اور کام یہ ہے کہ وہ پاکستان کے ضعیف نفس علماء کے گرد گھیرا تنگ کرتا ہے اور انہیں اسرائیل کی حمایت میں تقریر کرواتا ہے۔
خود بھی کھل کر اسرائیل کی حمایت کرتا ہے۔
اور ضعیف النفس مولویوں کو بھی اسرائیل کیلئے نرم گوشہ اختیار کرنے پر مجبور کراتا ہے۔
بلکہ اس کا ایک مشن یہ ہے کہ تشیع کو سیاست سے دور کرے، سیاسی اسلام یعنی ولایت فقیہ سے دور کرائے۔
عزاداری جس کی روح ہی ظلم ستیزی ہے، اس سے روح عزاداری چھین کر فقط دوبارہ ایک رسم میں بدل دے۔
🔹پاکستان میں ایسے افراد پائے جاتے ہیں، جن کا کہنا ہے کہ فلسطین عربوں کا مسئلہ ہے۔ اس کی وجہ سے ہم کیوں اسرائیل سے دشمنی کرے؟
بلکہ ہمیں امریکا و دیگر ممالک کی طرح اسرائیل کو تسلیم کرنا چاہئے۔
اس پر طرہ یہ کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مشن 2030 میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کام شروع کیا ہوا ہے۔
اگر 2023 میں جنگ نہ چھڑتی تو اب تک اسرائیل کو تسلیم کرچکا ہوتا۔
سعودی عرب، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے پہلے، باقی اسلامی ممالک سے تسلیم کروانا چاہتا ہے۔
جس میں سرفہرست پاکستان بھی شامل ہے۔
لہذا شبر زیدی جیسے افراد در واقع مذاہب کے اندر حکومتی نمائندہ ہونے کا بھی امکان ہے، جن کا کام یہ ہے کہ مذاہب کے اندر اسرائیل کے خلاف پائی جانے والی نفرت کو ختم کرے اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بعد ردعمل کم ہوں۔
یہ شیعہ چہرہ بن کر ایا ہوا ہے۔ جبکہ اہل سنت میں بھی ایسے صہیونی چہرے حتما ہوں گے، جیساکہ دیوبندی مفتی جس نے کھل کر کہا تھا کہ اسرائیل کو تسلیم کر لینا چاہئے۔
یہ لوگ درحقیقت درباری مفتی ہوتے ہیں۔ جن کا کام پاکستانی حکومت کے فیصلوں کیلئے رائے عامہ ہموار کرتے ہیں۔
🔹مزے کی بات یہ ہے کہ مولوی طباطبائی، جس نے حال ہی میں تشیع میں تحریف کی کوشش کیا تھا۔
یزیدیت مردہ باد نہ کہو، اس سے مراد یہی تھا کہ اسرائیل و امریکا مردہ باد نہ کہو۔
امام حسین ع نے امر بالمعروف نہیں کیا ہے۔
🔹اب اس شخص کے صف اول میں وہی صہیونی ایجنٹ شبر زیدی بیٹھا ہوا ہے۔