05/06/2026
سکھر:دریائے سندھ ایک بار پھر معصوم جانوں کو نگل گیا ایک بچہ جاں بحق جبکہ دو بچوں کی تلاش جاری
سکھر:نہروں اور دریائے سندھ میں نہانے پر پابندی اور دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود انتظامی غفلت پر شہریوں میں تشویش