The Sindh

The Sindh The Sindh is On Facebook For Visit All Sindh Province Pakistan ❤️

06/14/2026

بدر کمرشل میں آج کا ہنگامہ!
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح دن دہاڑے اسلحہ کا آزادانہ استعمال ہو رہا ہے۔ رہائشی علاقوں میں ایسی حرکتیں کسی بھی بڑے سانحے کو دعوت دینے کے مترادف ہیں۔ پولیس انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ان افراد کی شناخت کریں اور سخت ترین کارروائی عمل میں لائیں۔
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ کب ہوگا؟

چکوال: CCD کی فائرنگ سے 9 سالہ بچی جاں بحق، آسٹریلیا سے آئے خاندان کے 2 افراد زخمیچکوال میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ج...
06/13/2026

چکوال: CCD کی فائرنگ سے 9 سالہ بچی جاں بحق، آسٹریلیا سے آئے خاندان کے 2 افراد زخمی
چکوال میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مبینہ طور پر CCD اہلکاروں نے ڈاکوؤں کا تعاقب کرتے ہوئے ایک فیملی کی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں 9 سالہ ہانیہ احمد جاں بحق جبکہ اس کے والد عادل احمد اور بھائی آفان احمد شدید زخمی ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق عادل احمد، جو آسٹریلیا سے اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ حال ہی میں پاکستان آئے تھے، اپنے رشتہ دار کے گھر کے باہر رکے ہوئے تھے کہ دو مسلح ڈاکوؤں نے انہیں لوٹ لیا۔ اسی دوران CCD اہلکاروں اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ شروع ہوئی خوفزدہ ہو کر عادل احمد گاڑی لے کر وہاں سے نکلے تو اہلکاروں نے مبینہ طور پر ان کی گاڑی کو ڈاکوؤں کی گاڑی سمجھ کر فائرنگ کر دی۔واقعے کے بعد ایک CCD اہلکار کو معطل کر دیا گیا ہے جبکہ تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (JIT) تشکیل دے دی گئی ہے۔ حکام نے متاثرہ خاندان کو ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے

06/13/2026

ملتان جي گرمي کان بچڻ لاءِ مري ويل فيملي کي باه ساڙي ڇڏي..See More.

#وائرل

06/13/2026

پتا نہیں کس کا جگر کا ٹکڑا ہو گا اللّٰہ تمام بچوں کو اس طرح کے حادثات سے محفوظ رکھنا
خدا را اپنے گھروں اسکولوں اور مدارس میں پنکھوں کو سال میں ایک مرتبہ لازمی چیک کیا کریں تاکہ اس طرح کے حادثے سے سب محفوظ رہ سکیں 🙏🙏

06/13/2026

ڈگری شہر میں جھڈو سے آئی برات میں نوجوان خوشی میں ہوائی فائرنگ کررہے تھے کہ گولی اچانک دولہے کے بھائی بلال کو لگ گئی جسے فوری طور پر ڈگری کے سرکاری اسپتال پہنچایا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد حیدرآباد ریفر کیا گیا مگر زخمی نوجوان راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ نوجوان بلال پاک فوج میں حاضر سروس ملازم تھا اور بھائی کی شادی میں شرکت کے لیے چھٹی پر آیا ہوا تھا ۔ ڈگری پولیس نے بارات میں سے ایک نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے اور واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے

06/13/2026

اورنگی ڈاؤن میں نوجوان کے ساتھ انوکھی واردات
اورنگی ٹاؤن نمبر پانچ میں واقعہ فیصل بینک اے ٹی ایم مشین پر اکرام نامی نوجوان اپنی پہلی تنخواہ نکلوانے کے لیے گیا اکرام نامی نوجوان کو اے ٹی ایم کا صحیح استعمال نہیں آتا تھا اس لیے اکرام نے باہر کھڑے دوسرے شخص سے کہا کہ وہ اس کو رقم نکال کے دے اور وہ دوسرا فراڈیہ شخص اکرام کے 40 ہزار روپے اے ٹی ایم نکال کر فرار ہو گیا

06/13/2026

کمزور دل والے اور بچے نہ دیکھیں

06/13/2026

شاہد خٹک نے بجٹ کی کاپیاں پھاڑ کر اردلی کے منہ پر مار دئے...see more

06/12/2026

کورنگی کراچی میں کل کی تازہ ویڈیو۔۔۔۔۔
لخ لعنت ان بےشرمو پر جو معصوم ٹرانس جینڈر كو اتنے بڑے بڑے پتھر سے مار رہے یہ کہا کی انسانیت ہے شرم انی چاہیئے ان بیغرتو کو ۔۔
وزیر اعلیٰ سندھ اور آئی جی سندھ پولیس ۔۔فوری ایکشن کے۔۔

06/11/2026

صادق آباد شدید گرمی میں ائیر کنڈیشنڈ میں آگ لگ گئی بس مکمل جل گئی

Address

Miami, FL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share