17/09/2023
ج کی اس ویڈیو میں ایک سبق ہے جو ہم سب کو سیکھنا چاہیے اور اگر آپ لوگوں کو لگے کہ واقعی اس ویڈیو میں سیکھنے کے لیے کچھ ہے
تو پلیز اس ویڈیو کو آگے ضرور شیئر کیجیے گا
یہ کہانی ہے ایک غریب لڑکے کی
جو اپنی کلاس ٹیچر سے کسی چیز کی نہیں بلکہ اپنی پریشانی شیئر کرتی ہے
میری کلاس میں ایک لڑکی شازیہ پڑھتی ہے. وہ ایک فری پریر پہ میرے پاس آئی اور کہنے لگی میں
مجھے آپ کے دو منٹ مل سکتے ہیں
تو میں نے کہا کیوں نہیں بولے آپ کیا کہنا چاہتی ہیں میں سمجھی کہ کوئی تعلیمی مدد لینی ہوگی
اکثر لڑکیاں free بریڈ میں ایسے آ جاتی ہیں تو میں نے کہا میم
آپ اپنے پرانے کپڑے کسی کو دیتی ہیں
میں اس کی بات سے حیران رہ گئی. کہ یہ کیسا سوال ہے. میں نے پوچھا
کہ آپ یہ کیوں پوچھ رہی ہیں تو اس نے بتایا کہ میں
میں بہت غریب گھرانے سے ہوں میرے ساتھ بننے والی لڑکیاں بہت زیادہ امیر ہیں
اور وہ روز میرے پرانے کپڑوں کا مذاق اڑاتی ہیں. اپنے گھر سے تعلیم کا خرچہ بہت مشکل سے اٹھا رہی ہے
نئے کپڑے لوں گی
تو میرا گھر کا بجٹ آؤٹ ہو جائے گا آپ کی جلدی شادی ہونے والی ہے آپ اپنے پرانے کپڑے کسی کو
for full story click the link below
https://bit.ly/45UAToa