Sanjay&Sapna

Sanjay&Sapna Love is Life 💞🌹💕⚔️

Sanjay&Sapna
13/06/2026

Sanjay&Sapna

نکاح کر کے ساتھ لے جانے والا تھوڑا کالا ہی سہیلیکن گناہ کرکے چھوڑ جانے والے خوبصورت محبوب سے لاکھ گناہ بہتر ہی ہوتاہےSan...
31/03/2026

نکاح کر کے ساتھ لے جانے والا تھوڑا کالا ہی سہی
لیکن گناہ کرکے چھوڑ جانے والے خوبصورت محبوب سے لاکھ گناہ بہتر ہی ہوتاہے
Sanjay&Sapna

یقین گہرا ہو تو ایک دن محبت مکمل ہو جاتی ہے💞Sanjay&Sapna
23/11/2025

یقین گہرا ہو تو ایک دن محبت مکمل ہو جاتی ہے💞
Sanjay&Sapna

قریب صرف اُن کے رہوجو خود تم سے دور نہ جانا چاہتے ہوں Sanjay&Sapna
01/11/2025

قریب صرف اُن کے رہو
جو خود تم سے دور نہ جانا چاہتے ہوں
Sanjay&Sapna

جو لوگ محبت کرتے ہیں وہ حالات نہیں دیکھتے وہ نکاح کر کے رشتے کو مکمل بھی کرتے ہیں💞Sanjay&Sapna
21/09/2025

جو لوگ محبت کرتے ہیں وہ حالات نہیں دیکھتے وہ نکاح کر کے رشتے کو مکمل بھی کرتے ہیں💞
Sanjay&Sapna

‏اے میرے من پسند شخص.🌹کوئی ساری کائنات کو پھولوں سے سجا دے، تب بھی میرے لیے تمہاری مسکراہٹ زیادہ🥀 خوبصورت ہے! ❤ &Sapna
13/09/2025

‏اے میرے من پسند شخص.🌹
کوئی ساری کائنات کو پھولوں سے سجا دے، تب بھی میرے لیے تمہاری مسکراہٹ زیادہ🥀 خوبصورت ہے! ❤
&Sapna

محبت، تب آتی ہے جب آزمائشیں آتی ہیں اختلافات ہوتے ہیں، دوریاں پیدا ہوتی ہیں، تھکن محسوس ہوتی ہے اور خامیاں نظر آتی ہیں۔ ...
28/02/2025

محبت، تب آتی ہے جب آزمائشیں آتی ہیں
اختلافات ہوتے ہیں، دوریاں پیدا ہوتی ہیں،
تھکن محسوس ہوتی ہے اور خامیاں نظر آتی ہیں۔
محبت تب ثابت ہوتی ہے جب آپ ان سب کے باوجود اسی شخص کو چننے پر قائم رہتے ہیں یہ ہوتی ہے سچی محبت
&Sapna

خوش نصیب تو وہ ہیں جن کی محبت نکاح کی صورت میں مکمل ہوتی ہے 💖💯❤️ &Sapna
28/02/2025

خوش نصیب تو وہ ہیں جن کی محبت
نکاح کی صورت میں مکمل ہوتی ہے 💖💯❤️
&Sapna

عمر کا تعلق خوبصورتی سے نہیں من پسند انسان ہر عمر میں اچھا لگتا ہے من پسند شخص کا ملنا انسان کی اپنی خوش قسمتی ہے۔ &Sapn...
28/02/2025

عمر کا تعلق خوبصورتی سے نہیں من پسند انسان ہر عمر میں اچھا لگتا ہے من پسند شخص کا ملنا انسان کی اپنی خوش قسمتی ہے۔
&Sapna

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sanjay&Sapna posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share