Trending Videos

  • Home
  • Trending Videos

Trending Videos تمام نئے ممبرز کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

باپ نے اپنی بیٹی سے کہا تم نے اعزاز کے ساتھ گریجویشن کی ہے، یہ ایک کار ہے جو میں نے کئی سال پہلے خریدی تھی۔ اب کچھ پرانی...
22/06/2025

باپ نے اپنی بیٹی سے کہا تم نے اعزاز کے ساتھ گریجویشن کی ہے، یہ ایک کار ہے جو میں نے کئی سال پہلے خریدی تھی۔ اب کچھ پرانی ہو گئی ہے۔ لیکن اس سے پہلے کہ میں یہ آپ کو دے دوں، اسے کسی استعمال شدہ کار ڈیلر کے پاس لے جاؤ اور اس کی قیمت لگواؤ دیکھتے ہیں کہ وہ آپ کو اس کی کتنی پیشکش کرتے ہیں۔

بیٹی استعمال شدہ کار ڈیلر کے پاس گئی، اپنے والد کے پاس واپس آئی، اور کہا، "انہوں نے مجھے $1,000 کی پیشکش کی کیونکہ ان کا کہنا تھا کہ یہ کافی پرانی لگ رہی ہے۔"

باپ نے کہا اب اسے کباڑئیے کی دکان پر لے چلو۔ بیٹی کباڑئیے کی دکان پر گئی، اپنے والد کے پاس واپس آئی، اور کہا، " کباڑئیے نے صرف 100 ڈالر کی پیشکش کی ہے کیونکہ یہ ایک پرانی گاڑی ہے۔"

باپ نے اپنی بیٹی سے کہا کہ وہ اب کسی بڑے کار کلب میں جائے اور انہیں گاڑی دکھائے۔ بیٹی اس کے بعد گاڑی ایک بڑے کار کلب لے گئی، واپس آئی اور اپنے والد سے کہا، "کلب کے کچھ لوگوں نے اس کے لیے $100,000 کی پیشکش کی ہے کیونکہ یہ نسان اسکائی لائن R34 ہے، یہ ایک مشہور کار ہے اور بہت سے پرآنی کاروں کو جمع کرنے والے اس کی تلاش میں تھے۔"

اب باپ نے اپنی بیٹی سے کہا، "صحیح جگہ آپ کی صحیح قدر کا تعین کرتی ہے،" اگر آپ کی قدر نہیں کی جاتی ہے تو ناراض نہ ہوں، اس کا مطلب ہے کہ آپ غلط جگہ پر ہیں۔ جو لوگ آپ کی قدر جانتے ہیں وہی آپ کی قدر کرتے ہیں...... کبھی ایسی جگہ مت ٹھہرو جہاں آپ کی قدر نہ ہو ۔

اپنے آپ کو وہاں رہنے پر مجبور نہ کریں جہاں آپ کا احترام نہیں کیا جاتا...
جہاں آپ کی قدر ہو وہیں رہیں.


22/06/2025

پاکستانی ڈرامہ سیریل کی ایکٹرس لائبہ خان پہلے کیسی تھی۔ اور اب۔۔۔ see more


22/06/2025

ایران نے امریکہ پر حملے کی دھمکی دے دی. جس سے امریکہ... see more

22/05/2025

ہمارے پشتونوں بلکہ پورے پاکستان کے لیے فخر کا مقام ھے کہ ہمارے ملک کا ایک نوجوان انگلینڈ کے شہر بریڈفورڈ میں اپنے انٹرنیشنل طرز کے ریسٹورنٹ کا افتتاح کرنے جارہا ہے
یقیناً دل سے خوش ہوتا ہوں جب ایک پشتون بھائی کامیاب ہوتا دیکھوں
اللہ پاک طاہر خان کو اس نئے کاروبار میں بھی کامیابی عطا فرمائے
وہاں کے مقیم پاکستانی/پشتون کمیونٹی سے التماس ہے کہ اپنے بھائی کے افتتاحی تقریب میں شرکت کریں اور آپنا سپورٹ دے دیں ۔ شکریہ



Welcome to TKR Bradford 🇬🇧

Opening on 23rd May Friday 4 PM

TKR Bradford 1 King St, Drighlington, Bradford BD11 1LW
Tahir Khan TKR

17/03/2025

اب تو پشتون نسل کو اللہ کی ذات ہی بچا سکتی ہے۔ کیونکہ رمضان کے بعد پشوتوں کی اصل نسل کشی شروع ہونے والی ہے۔ لھذا سب سچے دل سے توبہ تائب ہو کر اللہ کی طرف لوٹ آئیں۔ حفظك الله

07/03/2025

Malala is back...

16/01/2025

[1/16, 1:03 PM] لائق زاد: تجارت کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا میں ہے:

"آج کل عالمی مارکیٹ میں ایک کوئن رائج ہےجسے ’’بٹ کوئن‘‘ یا ’’ڈیجیٹل کرنسی‘‘ کہتے ہیں، یہ ایک محض فرضی کرنسی ہے، اس میں حقیقی کرنسی کے بنیادی اوصاف اور شرائط بالکل موجود نہیں ہیں، لہٰذا موجودہ زمانہ میں’’ کوئن‘‘ یا ’’ڈیجیٹل کرنسی‘‘ کی خریدوفروخت کے نام سے انٹر نیٹ پر اور الیکٹرونک مارکیٹ میں جو کاروبار چل رہا ہے وہ حلال اور جائز نہیں ہے، وہ محض دھوکہ ہے، اس میں حقیقت میں کوئی مبیع وغیرہ مادی چیز نہیں ہوتی، اور اس میں قبضہ بھی نہیں ہوتا صرف اکاؤنٹ میں کچھ عدد آجاتے ہیں، اور یہ فاریکس ٹریڈنگ کی طرح سود اور جوے کی ایک شکل ہے، اس لئے بٹ کوئن یا کسی بھی ڈیجیٹل کرنسی کے نام نہاد کاروبار میں پیسے لگانا اور خرید و فروخت میں شامل ہونا جائز نہیں ہے۔"

(عنوان: بٹ کوئن: 2/ 92، ط: بیت العمار کراچی)

فقط واللہ اعلم

فتوی نمبر : 144307100226

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
[1/16, 1:05 PM] لائق زاد: لاگ ان
اردو
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 رجب 1446ھ 16 جنوری 2025 ء

سرورق
تعارف
دارالافتاء
بینات
کتابیں
دعائیں
تلاش کریں

دارالافتاء


NFT کے ذریعے رقم کمانے کا حکم
سوال
این ایف ٹی یعنی نان فنجیبل ٹوکن (NFT: Non-fungible token) کیا ہے؟ این ایف ٹی کسی بھی چیز کی تصویر فروخت کرنے کا ایک پلیٹ فارم ہے، یہاں تک کہ دادا، دادی لوگ کھیت سے پیسے کمانے کے لئے تصویر فروخت کررہے ہیں، مجھے اس کے بارے میں بتائیں۔

جواب
صورتِ مسئولہ میں NFT: Non-Fungible Token ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس میں ڈیجیٹل ایسٹس (Digital Assets) یعنی تصاویر، موسیقی / میوزک، ویڈیوز اور دیگر اسی نوع سے تعلق رکھنے والی اشیاء کی خرید و فروخت ہوتی ہے، اس نوع کی خرید و فروخت میں کئی قسم کے مفاسد ہیں، پہلی خرابی یہ ہے کہ اس میں جاندار اور غیر جاندار دونوں قسم کی تصاویر کی خرید و فروخت ہوتی ہیں اور قرآن و حدیث کی رو سے جاندار کی تصویر کی خرید و فروخت تو دور کی بات جاندار کی تصویر کھینچنا اور بنانا ہی حرام اور ناجائز ہے اور آخرت میں سخت ترین عذاب کا باعث ہے تو اس سے بچنا لازم ہے، نیز اس زمانے میں لوگ سیلفی کے نام سے تصاویر کھینچتے ہیں اور اس کی قباحت کا اندازہ بھی نہیں کر پاتے اور پھر ان کو اس پلیٹ فارم پر فروخت بھی کرتے ہیں اور رقم بنام نفع بھی حاصل کرتے ہیں جو کہ شرعا ناجائز اور حرام ہے۔

اور دوسری خرابی یہ ہے کہ اگر غیر جاندار کی تصویر کھینچ کر اس کو اس پلیٹ فارم پر فروخت کریں یا پھر اسی پلیٹ فارم سے کوئی غیر جاندار کی تصویر کو خریدیں تو اس صورت میں بھی یہ معاملہ درست نہیں، اس لئے کہ تحقیق سے معلوم ہوا کہ NFT کے اس مخفف میں (T) سے مراد ٹوکن ہے اور ٹوکن کا مطلب ملٹی لیول مارکیٹنگ ہے، یعنی جس نے پہلی دفعہ کوئی چیز فروخت کی اب وہ چیز اس پلیٹ فارم سے جتنی دفعہ کسی خریدار کو فروخت ہوگی تو سب کو اس کا فیصد کے اعتبار سے نفع ملے گا، یہ بھی شرعا ناجائز ہے۔

اور تیسری بنیادی خرابی یہ ہے کہ اس میں خرید و فروخت ڈیجیٹل کرنسی کے ذریعے ہوتی ہے، اور ڈیجیٹل کرنسی کے اندر شرعا حقیقی کرنسی کے بنیادی اوصاف اور شرائط نہیں پائے جاتے بلکہ یہ محض ایک فرضی کرنسی ہے جو کہ عدد کی شکل میں اکاؤنٹ میں آجاتے ہیں اور ان عدد کا خارجی اعتبار سے کوئی وجود نہیں ہوتا، جبکہ مال یا کرنسی کے لیے عین کا ہونا ضروری ہے جو کہ یہاں نہیں ہے، نیز اس ضمن میں ایک ضروری بات یہ بھی ہے کہ اس پلیٹ فارم سے جب کوئی چیز خریدی جاتی ہے تو خریدنے والا اس کا مالک نہیں ہوتا بلکہ وہ چیز اس کے اکاؤنٹ میں صرف رجسٹرڈ کردی جاتی ہے قبضہ نہیں ہوتا، اور قبضہ سے قبل منقولی چیز کو فروخت کرنا شرعاً جائز نہیں، لہٰذا ان مذکورہ مفاسد کی بنا پر NFT کے پلیٹ فارم سے کسی بھی قسم کا نفع حاصل کرنا جائز نہیں۔

قرآن کریم میں اللہ رب العزت کا ارشاد ہے:

﴿وَأَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبَا﴾﴿البقرة: 275﴾

مسند امام احمد میں ہے:

"عن عبد الله بن عمرو، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "إن الله حرم على أمتي ‌الخمر، والميسر، والمزر، والقنين، والكوبة."

(‌‌مسند عبد الله بن عمر رضي الله عنهما: 11/ 124، ط: مؤسسة الرسالة)

معالم التنزیل میں ہے:

"(ولا تاكلوا اموالكم بینكم بالباطل) ای بالحرام یعنی بالربا والقمار والغضب والسرقة."

(سورة النساء:29، (2/ 1119)، ط:دار طیبة)

فتاوی شامی میں ہے:

"لأن ‌القمار ‌من ‌القمر الذي يزداد تارة وينقص أخرى، وسمي القمار قمارا لأن كل واحد من المقامرين ممن يجوز أن يذهب ماله إلى صاحبه، ويجوز أن يستفيد مال صاحبه وهو حرام بالنص."

(کتاب الحظر والاباحة، باب الاستبراء، فصل فی البیع: 6/ 403، ط: سعید)

وفیہ ایضا:

"(هو) لغة الزيادة. وشرعا (بيع الثمن بالثمن) أي ما خلق للثمنية ومنه المصوغ (جنسا بجنس أو بغير جنس) كذهب بفضة."

(‌‌كتاب البيوع، باب الصرف: 5/ 257، ط: سعید)

تجارت کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا میں ہے:

"آج کل عالمی مارکیٹ میں ایک کوئن رائج ہےجسے ’’بٹ کوئن‘‘ یا ’’ڈیجیٹل کرنسی‘‘ کہتے ہیں، یہ ایک محض فرضی کرنسی ہے، اس میں حقیقی کرنسی کے بنیادی اوصاف اور شرائط بالکل موجود نہیں ہیں، لہٰذا موجودہ زمانہ میں’’ کوئن‘‘ یا ’’ڈیجیٹل کرنسی‘‘ کی خریدوفروخت کے نام سے انٹر نیٹ پر اور الیکٹرونک مارکیٹ میں جو کاروبار چل رہا ہے وہ حلال اور جائز نہیں ہے، وہ محض دھوکہ ہے، اس میں حقیقت میں کوئی مبیع وغیرہ مادی چیز نہیں ہوتی، اور اس میں قبضہ بھی نہیں ہوتا صرف اکاؤنٹ میں کچھ عدد آجاتے ہیں، اور یہ فاریکس ٹریڈنگ کی طرح سود اور جوے کی ایک شکل ہے، اس لئے بٹ کوئن یا کسی بھی ڈیجیٹل کرنسی کے نام نہاد کاروبار میں پیسے لگانا اور خرید و فروخت میں شامل ہونا جائز نہیں ہے۔"

(عنوان: بٹ کوئن: 2/ 92، ط: بیت العمار کراچی)

فقط واللہ اعلم

فتوی نمبر : 144307100226

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

حظر و اباحت
تصویر اور دیگر لہو و لعب
تصویر کے احکام / حدود
تلاش
مطلوبہ لفظ
فتوی نمبر
تلاش کریں
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔



طریقہ تعاون
جامعہ سے صدقات، خیرات، عطیات اور زکوٰة وغیرہ کی مد میں تعاون کے لیے یہاں پر کلک کریں۔

ویب سائٹ کا نقشہ
صفحہ اول
تعارف
دارالافتاء
بینات
کتابیں
اسلامی نام
شعبہ جات
مسئلہ پوچھیں
خواب کی تعبیر معلوم کریں
مسنون و ماثور دعائیں
نماز کے اوقات
رابطہ
طریقہ تعاون

P.O. Box : 3465. Karachi-74800
92-21-34913570+
92-21-34121152+
[email protected]

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

25/01/2024

DEO (F) Lakki Marwat Frazana Sardar Think About of GGCMS Nar Utham Garh Muslim Bagh. lakki TVلکی ٹی وی📺 Lakki Marwat Times Lakki Marwat Information
Everyone English with Mubeen Elementary & Secondary Education Male Battagram KPK ESED INFO Daily Lakki News Daily Jang 9 RANG News ARY News Geo News Urdu L_MNews

Address


Telephone

+923003525423

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trending Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Trending Videos:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share