Writers Club

Writers Club This is the official Page of Writers Club includes Interesting facts figures about the interesting

11/07/2026

زلزلے کیوں آتے ہیں ، کیا وجہ ہوسکتی ہے ، زلزلہ آنے پر ہمیں کیا کرنا چاہئیے ، اس وڈیو کو دیکھیں اور اپنی کمنٹس میں لازمی بتائیں . . . . . . . . . .

الحمدللہ رائٹرز کلب پاکستان نے اپنا ایک اور سالنامہ "صریر خامہ" شائع کردیا۔۔ اللہ پاک کا لاکھ کرم مسلسل چوتھے سال ہمارا ...
03/02/2026

الحمدللہ
رائٹرز کلب پاکستان نے اپنا ایک اور سالنامہ "صریر خامہ" شائع کردیا۔۔ اللہ پاک کا لاکھ کرم مسلسل چوتھے سال ہمارا سال نامہ کتاب نکل رہا ہے۔

مُجھ کو خُود میں جگہ نہیں مِلتیتُو ہے موجُود اِس قدر مُجھ میں
18/11/2025

مُجھ کو خُود میں جگہ نہیں مِلتی
تُو ہے موجُود اِس قدر مُجھ میں

‏مجھ سے  منسوب  رہو ترکِ  تعلق  نہ کرو‏کیا خبر وقت کبھی مجھ پہ بھی اچھا آئے!
18/11/2025

‏مجھ سے منسوب رہو ترکِ تعلق نہ کرو
‏کیا خبر وقت کبھی مجھ پہ بھی اچھا آئے!

ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﺳﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﺠﺮﺕ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﺑﺎﻧﺪﮬﯿﮟﮐﻮﺋﯽ ﺑﺘﻼﺋﮯ ـــــــــــــ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﺎﺯﮦ ﮨﻮﺍ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﮯ؟
18/11/2025

ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﺳﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﺠﺮﺕ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﺑﺎﻧﺪﮬﯿﮟ
ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺘﻼﺋﮯ ـــــــــــــ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﺎﺯﮦ ﮨﻮﺍ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﮯ؟

تُو عادتاً ہی نکلتا ہے گھر سے سج دھج کر ترے خیال میں یہ قتلِ عام تھوڑی ہے ..!!
18/11/2025

تُو عادتاً ہی نکلتا ہے گھر سے سج دھج کر
ترے خیال میں یہ قتلِ عام تھوڑی ہے ..!!

محبت تو بہت  سوں سے ملے گیتمھیں یاد آئیں گے آداب میرےوجیہ ثانی
18/11/2025

محبت تو بہت سوں سے ملے گی
تمھیں یاد آئیں گے آداب میرے

وجیہ ثانی

چہچہاتے تھے ہواؤں میں اڑا کرتے تھےزندگی یاد ہے ہم تجھ کو جیا کرتے تھے!!!
18/11/2025

چہچہاتے تھے ہواؤں میں اڑا کرتے تھے

زندگی یاد ہے ہم تجھ کو جیا کرتے تھے!!!

18/11/2025

Address

Karachi University
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Writers Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Writers Club:

Shortcuts

Share