Muhammad Ramzan

Muhammad Ramzan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Ramzan, Digital creator, Karachi.

اَلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ تَطۡمَئِنُّ قُلُوۡبُہُمۡ بِذِکۡرِ اللّٰہِ ؕ اَلَا بِذِکۡرِ اللّٰہِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ ﴿ؕ۲۸﴾
https://www.facebook.com/profile.php?id=100094412460597

زندگی کا سلطان ۔۔
19/08/2026

زندگی کا سلطان ۔۔

19/08/2026
کچھ لوگ محفلوں کے شوقین ہوتے ہیں،ہمیں تو ایک کپ چائے اور تھوڑی سی خاموشی کافی ہے۔ ☕
19/08/2026

کچھ لوگ محفلوں کے شوقین ہوتے ہیں،
ہمیں تو ایک کپ چائے اور تھوڑی سی خاموشی کافی ہے۔ ☕

وضاحتیں دینے سے دور رہیں ۔۔۔
19/08/2026

وضاحتیں دینے سے دور رہیں ۔۔۔

19/08/2026

کراچی: 14 اگست کے موقع پر پرچم لگانے والے شہری کے قتل میں ملوث SRA کے 3 دہشتگرد گرفتار۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم دھشتگرد تنظیم سندھو دیش ریپبلکن آرمی (SRA) سے وابستہ 3 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار دہشتگرد ڈیفنس فیز 2، کراچی میں پاکستان کا پرچم لگانے والے شہری کے قتل میں ملوث تھے۔
حکام کے مطابق دھشتگردوں نے ارسلان شاہ نامی غیر ملکی ہینڈلر سے ہدایات ملنے کا اعتراف کیا ہے اور وہ یومِ آزادی سے قبل خوف و ہراس اور افراتفری پھیلانے کے لیے بھارتی پراکسی کی ایما پر کارروائیاں کر رہے تھے۔

19/08/2026

بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کو عدالتی حکم پر ہسپتال منتقل کرنے کی خبر سنتے ہی عطا ٹر ٹر گرمی کے سبب ہوش و حواس کھو بیٹھے ۔۔۔۔۔

حوثی باغیوں کی موجودہ حالت ۔۔۔
19/08/2026

حوثی باغیوں کی موجودہ حالت ۔۔۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ramzan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share