02/06/2025
کنڈیارو: کچرے کے ڈھیر سے نومولود بچے کی لاش برآمد | حسوا ویلفیئر ریسکیو رپورٹ |
کنڈیارو کے علاقے ایدھی سینٹر والی گلی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا،جہاں کچرے کے ڈھیر سے ایک نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی۔
اطلاع ملتے ہی حسوا ویلفیئر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لیا۔قانونی تقاضے مکمل کر کے بچے کو کفن دے کر دفنایا گیا۔
🔔 ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں
مزید ویڈیوز دیکھنے کے لیے 👇
https://youtube.com/?si=YWsJWox8-OE0IAO0