MughalJee's

MughalJee's Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MughalJee's, kaneez fatima society , gulshan e iqbal karachi, Karachi.

"Your Trusted Partner in Karachi Real Estate! 🌟
Karachi Real Estate & Developers | Property Dealers | Buy, Sell, Rent
Expertise in Karachi's Premier Residential & Commercial Properties".

09/09/2026

🔥 کراچی شہر میں 80 گز پلاٹ صرف 10 لاکھ میں 🔥
✨ 99-Years Leased Society With Possession ✨

💯 99-Years Leased Project 💯
💰💵 80 Yard Plot in Just 10 Lacs 💰💸
✅Gated Community
✅Boundary Wall Society
✅Possession Available

💧Paani || ⚡️Bijli Available || 🔥Gas ComingSoon
☎️ MUGHAL ASFAR 0340-4782556

📍 Project Location: Near Gulshan-e-Maymar Front of Salfia Society

06/09/2026

*محمد بن قاسم ہاؤسنگ سوسائٹی🏡*
80 گز کا رہائشی پلاٹ صرف 9لاکھ میں🔥
✅️ 99سالہ لیز پروجیکٹ
✅️ فوری قبضہ، فوری ٹرانسفر

*_☎️ BG Marketing & Developers_Mughal Asfar Raheem 0340-4782556

کراچی شہر میں 80گز کا پلاٹ صرف 10 لاکھ میں 🏡✨ 99 Years Leased Society With Possession ✨🔹 80 Sq. Yard Plots🔹 99 Years Lea...
27/08/2026

کراچی شہر میں 80گز کا پلاٹ صرف 10 لاکھ میں 🏡
✨ 99 Years Leased Society With Possession ✨
🔹 80 Sq. Yard Plots
🔹 99 Years Leased Project
🔹 Price: Sirf 10 Lac Rupees 💰💸
✅Gated Community
✅Boundary Wall Society
✅Possession Available
💧Paani ⚡️Bijli Available Gass 🔥 ComingSoon
☎️ MUGHAL ASFAR 0340-4782556
📍 Project Location: Near Gulshan-e-Maymar Front of Salfia Society

*MUHAMMAD BIN QASIM 99YEAR LEASED PROJECT 🏡**✨𝑩𝒐𝒖𝒏𝒅𝒓𝒚𝑾𝒂𝒍𝒍 & 𝑷𝒐𝒔𝒔𝒆𝒔𝒔𝒊𝒐𝒏✨*🔥80 گز پلاٹ صرف 10لاکھ میں🔥✅ فوری پوزیشن، فوری ٹ...
25/08/2026

*MUHAMMAD BIN QASIM 99YEAR LEASED PROJECT 🏡*

*✨𝑩𝒐𝒖𝒏𝒅𝒓𝒚𝑾𝒂𝒍𝒍 & 𝑷𝒐𝒔𝒔𝒆𝒔𝒔𝒊𝒐𝒏✨*
🔥80 گز پلاٹ صرف 10لاکھ میں🔥
✅ فوری پوزیشن، فوری ٹرانسفر
✅ لوکیشن گلشن معمار کے سامنے

_☎️ BG Marketing & Developers_

Plot no: 503, 504, 513, 514محمد بن قاسم ہاؤسنگ سوسائٹی🏡80 گز کا رہائشی پلاٹ صرف 9لاکھ میں🔥✅️ 99سالہ لیز پروجیکٹ✅️ فوری ق...
17/08/2026

Plot no: 503, 504, 513, 514
محمد بن قاسم ہاؤسنگ سوسائٹی🏡
80 گز کا رہائشی پلاٹ صرف 9لاکھ میں🔥
✅️ 99سالہ لیز پروجیکٹ
✅️ فوری قبضہ، فوری ٹرانسفر۔

بیٹی کا جہیزکل ہمارے پاس ایئر فورس کے ایک ریٹائرڈ انکل آئے۔ انہوں نے کافی جانچ پڑتال کے بعد ایک پلاٹ خریدا۔ ڈیل مکمل ہوئ...
16/08/2026

بیٹی کا جہیز

کل ہمارے پاس ایئر فورس کے ایک ریٹائرڈ انکل آئے۔ انہوں نے کافی جانچ پڑتال کے بعد ایک پلاٹ خریدا۔ ڈیل مکمل ہوئی تو میں نے مسکراتے ہوئے انہیں مبارکباد دی، "انکل! کراچی میں اپنے گھر کی شروعات مبارک ہو۔" وہ چند لمحے خاموش رہے، پھر مسکرا کر بولے، "نہیں بیٹا، یہ پلاٹ میں اپنے لیے نہیں خرید رہا۔ الحمدللہ، میرے پاس اپنی چھت ہے۔ یہ اپنی بیٹی کے لیے لے رہا ہوں۔ اس کی شادی آنے والی ہے، میں اسے جہیز میں یہ پلاٹ دینا چاہتا ہوں، کوشش کرکے اسکو تعمیر بھی کردونگا آہستہ آہستہ ۔"

میں نے قدرے حیرت سے پوچھا، "لیکن انکل! خالی پلاٹ جہیز میں دیں گے تو سسرال والے کیا کہیں گے؟" وہ مسکرائے اور بولے، "بیٹا، سونا دوں گا تو ممکن ہے کبھی کسی ضرورت میں بیچ دے، گم ہو جائے یا چوری ہو جائے۔ فرنیچر، برتن اور دوسری چیزیں بھی وقت کے ساتھ پرانی ہو جاتی ہیں، ان کی قیمت ختم ہو جاتی ہے۔ میں اپنی بیٹی کو ایسی چیز دینا چاہتا ہوں جو وقت کے ساتھ ختم نہ ہو، بلکہ اس کی قدر بڑھتی رہے۔"

پھر انہوں نے ایک لمحے کو نظریں جھکائیں اور بہت دھیمی آواز میں کہا، "بیٹا، باپ کا سایہ ہمیشہ تو نہیں رہتا۔ مجھے نہیں معلوم میں اپنی بیٹی کے سر پر کب تک کھڑا رہ سکوں گا۔ میرے بعد میرا گھر شاید اس کے بھائیوں کا گھر ہو جائے، جو کہ میکہ کہلاۓگا۔ اور شوہر کا گھر ہمیشہ سسرال کہلائے گا۔ میں چاہتا ہوں کہ اس شہر میں، اس کا ایک ایسا گھر بھی ہو جو نہ میکہ ہو نہ سسرال؛ صرف اس کا اپنا گھر ہو۔"

انکل جی کہنے لگے کہ ہم جہیز کو عموماً فرنیچر، برتن، زیور اور سامان کی فہرست سمجھتے ہیں، مگرمیں اپنی بیٹی کو سامان نہیں سہارا دینا چاہتا ہوں ، اپنے بعد کا ایک محفوظ راستہ دے رہا ہوں۔ میں چاہتا ہوں کہ اگر کبھی زندگی نے اسے کسی مشکل موڑ پر لا کھڑا کیا، تو اس کے پاس واپس جانے کے لیے کسی کے دروازے پر کھڑے ہونے کی مجبوری نہ ہو؛ اس کے پاس اپنی زمین ہو، اپنی چھت ہو، اپنا فیصلہ ہو۔

اللہ پاک سب بہنوں اور بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے.
بولو آمین ❣️

15/08/2026

SUBHA BAKHAIR 🌤✨️☀️

Address

Kaneez Fatima Society , Gulshan E Iqbal Karachi
Karachi
75080

Telephone

+92020286865

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MughalJee's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MughalJee's:

Shortcuts

Share