الجمعیّت ڈیجیٹل میڈیا

الجمعیّت ڈیجیٹل میڈیا Digital And Social Media Team JUI Pakistan sorry for this.....

16/09/2024
ہم کیوں اسمبلیوں میں جانا چاہتے ہیںہم پاکستان میں خلفائے راشدین کے طرز پر نظام لانا چاھتے ہیںہم قانون بنوانا چاہتے ہیںہم...
23/01/2024

ہم کیوں اسمبلیوں میں جانا چاہتے ہیں
ہم پاکستان میں خلفائے راشدین کے طرز پر نظام لانا چاھتے ہیں
ہم قانون بنوانا چاہتے ہیں
ہم گستاخوں کو قانون کے کٹہرے میں لانا چاھتے ہیں
ہم ناموس اہلبیت و ناموس صحابہ رض بل منظور کروانا چاھتے ہیں
ہم پاکستان کو مستحکم کرنا چاہتے ہیں
پاکستان سے ظالمانہ نظام کو ختم کرنا چاہتے ہیں
پاکستان میں شریعت کا نظام نفاذ کرنا چاہتے ہیں
سود کی لعنت سے پاکستان کو پاک کرنا چاہتے ہیں
جابر اور ظالم لوگوں کے نظام کو ختم کرنا چاہتے ہیں
ہم عوام کو اسکا حق دلانا چاہتے ہیں
آئیے اس جدوجہد میں ہمارا دستے بازو بنیے
نظام خلافت راشدہ کے احیاء کے طرز کے لئے

09/01/2024

شہید اسلام یونٹ
جمعیت طلبہ اسلام ضلع وسطی کراچی کے زیر اہتمام سالانہ تقریب فکر شیخ الہند کانفرنس جامع مسجد قباء سہراب گوٹھ میں 4 جنوری بروز جمعرات بعد نماز مغرب منعقد ہوا۔
تقریب سعید میں شیخ المشائخ زینت المحدثین حضرت مولانا محمد ادریس صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور ایک ولولہ انگیز تربیتی خطاب سے حاضرین کے دلوں کو اطمینان بخشا۔
ان کے علاوہ گراں قدر مہمانان گرامی نے شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوئے۔
مہمانان گرامی میں قاری محمد عثمان صاحب، مولانا عبد الکریم عابد صاحب، جناب محمد اسلم غوری صاحب، مولانا قاضی احسان صاحب، مولانا نورالحق صاحب، مولانا گل محمد تالونی صاحب، مولانا عبد الحمید چترالی صاحب، مولانا محمد شفیع چترالی صاحب، مولانا محمد یوسف حسن زئی صاحب، مولانا زرین شاہ صاحب، جناب رئیس حبیب اللّٰہ اندھڑ صاحب، مولانا ملک عنایت اللّٰہ صاحب، مولانا عبد الرشید شیرازی صاحب، مولانا محمد ہاشم صاحب، قاری عبد الحکیم انور صاحب، جناب حاجی عبد الباقی صاحب، جناب سید زاہد شاہ ہاشمی صاحب، مولانا سعید الرحمٰن قرنی صاحب ودیگر شامل تھے۔
پروگرام کے اختتام پر مہمانان گرامی اور شرکاء مجلس کی خدمت میں طعام پیش کیا گیا۔
رب کریم اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبولیت کی شرف سے نوازیں... آمین

کارکنوں ،عہدیداروں اور امیدواروں کے نام اہم پیغام السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ تمام احباب خیریت وعافیت سے ...
28/12/2023

کارکنوں ،عہدیداروں اور امیدواروں کے نام اہم پیغام

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

امید ہے کہ تمام احباب خیریت وعافیت سے ہونگے ۔

جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ قومی انتخابات قریب ہیں ، امیدواروں کا اعلان ہوچکا ہے، کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے ہیں ، جمعیت علماء اسلام نے بھی ملک بھر کے تمام قومی اور صوبائی حلقوں پر اپنے امیدوار فائنل کر دیئے ہیں۔نظرثانی کے لئے آنے والی اپیلوں پر غوروخوض کرکے جہاں ضرورت محسوس کی گئی ، تبدیلی بھی کردی گئی ہے ۔اسلئے اب کسی حلقے پر کسی قسم کے شکوک وشبہات پھیلانے کی بجائے دلجمعی کے ساتھ امیدوار اور کارکنان وعہدیداران اپنے اپنے علاقوں میں انتخابی مہم شروع کریں ۔
اس حوالے سے مرکزی انتخابی بورڈ اور خصوصا قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم نے فیصلہ کیا ہے کہ آج سے کسی بھی حلقے پر نظرثانی اپیل کی کوئی بھی درخواست قبول نہیں کی جائے گی ۔اسلئے کوئی عہدیدار یا امیدوار اب نظرثانی کی درخواست نہ دے اور نہ ہی اس سلسلے میں قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب یا مرکزی انتخابی بورڈ کے کسی ممبر سے کوئی رابطہ کرے ۔مرکزی بورڈ اب کسی اپیل کو نہیں سنے گا۔احباب اس حوالے سے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں ۔
اللہ کریم ہمارا حامی وناصر ہو ۔

والسلام
محمد اسلم غوری

مرکزی ترجمان جے یو آئی پاکستان

اب بہار آئے گیجے یو آئی چھائے گیان شاءاللّٰہ تعالیٰ
27/12/2023

اب بہار آئے گی
جے یو آئی چھائے گی
ان شاءاللّٰہ تعالیٰ

20/12/2023

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی کمیٹی برائے انتخابات کا اجلاس تیسرے روز بھی جاری ہے

دلبر و جانم ❣️
27/11/2023

دلبر و جانم ❣️

Address

Karachi

Telephone

+923151097584

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الجمعیّت ڈیجیٹل میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to الجمعیّت ڈیجیٹل میڈیا:

Share