molai9254

molai9254 Molai9254

03/07/2025
*جہاں دنیا کے لوگ اپنے پاوں کی دیکھ بھال کرتے ہیں pedicure کرواتے ہیں* _وہاں حسینؑ کے عاشقوں کی خواہش رہتی ہے کہ انہیں ک...
29/06/2025

*جہاں دنیا کے لوگ اپنے پاوں کی دیکھ بھال کرتے ہیں pedicure کرواتے ہیں*
_وہاں حسینؑ کے عاشقوں کی خواہش رہتی ہے کہ انہیں کربلا سے زیارت کا بلاوا آئے اور وہ نجف سے پا برہنہ اپنے تپتی ہوئی زمین پر چلتے ہوئے اپنے پیروں پر چھالے تمغوں کی طرح سجاتے ہوئے بارگاہِ ابا عبداللہ الحسینؑ میں حاضر ہوں_ 😭🙏🏻

*معلوم نہیں یہ کس زائر کے پاوں کی تصویر ہے لیکن خدا اس زائر کے متبرک پاوں کے ان چھالوں کے صدقے ہمیں بھی سفرِ کربلا نصیب فرمائے*🥹🙏🏻

29/06/2025

3 محرم الحرام 61 ہجری
*ابنِ زیاد ملعون کے حکم پر کوفہ کے 18ہزار نام نہاد مسلمان مفتیوں نے قتلِ امامِ حسین ع کا فتویٰ جاری کیا🖐🏿😭*

غازی کے بازؤں کی ضمانت میں اُتری ہیں سیدانیاں کربل میں۔😭🙌🏻
28/06/2025

غازی کے بازؤں کی ضمانت میں اُتری ہیں سیدانیاں کربل میں۔😭🙌🏻

*کتنا عجیب ہے ناں 14 لاکھ + میں حج کرنے والے 50 لاکھ لوگ کعبہ کے گرد گھوم کر گناہوں کی معافی مانگ رہے ہوں** *اور چند ہزا...
05/04/2025

*کتنا عجیب ہے ناں 14 لاکھ + میں حج کرنے والے 50 لاکھ لوگ کعبہ کے گرد گھوم کر گناہوں کی معافی مانگ رہے ہوں*
* *اور چند ہزار کلومیٹر پہ اسی مذہب ، اسی خدا کے نام لیوا سسک سسک کر مارے جا رہے ہوں*😭

*غزہ کے مناظر مذہب سے بالاتر سرے سے انسانیت کے زمرے میں ہی نہیں آتے۔۔۔۔*

* *طاقتور کی اطاعت اور کمزور پر ظلم حیوانی جبلت ہے انسانی اقدار کی معراج ظالم کے سامنے ڈٹ جانے میں ہے*

*بدقسمتی سے اہلِ غزہ کے علاؤہ دنیا بھر کے مسلمان بےضمیر جانوروں کا ریوڑ بن چکے ہیں*💔🥹

05/04/2025

*دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ لوگ آسمان تک اُڑ گئے اور پھر دوبارہ زمین پر آ گرے، یہ کوئی ہالی وڈ کی فلم کا منظر نہیں بلکہ حقیقت میں پیش آنے والا واقعہ ہے۔۔۔۔*
الجزیرہ کے مطابق ان حملوں میں بچوں کے 3 مختلف سکولوں کو نشانہ بنایا گیا جن میں 33 سے زیادہ بچے ش ہ ید ہو گئے ہیں۔۔۔۔
انسانیت کے علم بردار کہاں ہیں؟

فلسطین کے مظلوم مسلمان
*اپنا دامن فریاد کس کے پاس لے کر جائیں*
*دنیا کے آٹھ ارب انسان تماشائی بنے ہوئے ہیں 😭😭😭💔💔💔*

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when molai9254 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to molai9254:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share