Jamat e Islami Landhi Industrial

  • Home
  • Jamat e Islami Landhi Industrial

Jamat e Islami Landhi Industrial جماعت اسلامی علاقہ لانڈھی صنعتی

13/08/2025

"Youth, get ready! Tonight we light up the sky – Azadi Night Celebration at Sherpao Chawal Godown by JI Youth Landhi Industrial"

11/08/2025

اسلام آباد میں مساجد گرانا ظلم عظیم ہے
حکمران ہوش کے ناخن لیں۔ اللہ کے گھر سے دشمنی ان کے اقتدار کا سورج غروب کر دے گی

جماعت اسلامی نے احتجاج کے ذریعے حکومت کو آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی اور   بجلی کی قیمت میں کمی پر مجبور کیا، ہم چاہت...
11/08/2025

جماعت اسلامی نے احتجاج کے ذریعے حکومت کو آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی اور بجلی کی قیمت میں کمی پر مجبور کیا، ہم چاہتے ہیں کہ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور مزید آئی پی پیز سے بات کی جائے اس کے لیے ہم دوبارہ تحریک چلائیں گے۔

جماعت اسلامی نے احتجاج کے ذریعے حکومت کو آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی اور بجلی کی قیمت میں کمی پر مجبور کیا، ہم چاہتے ہیں کہ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور مزید آئی پی پیز سے بات کی جائے اس کے لیے ہم دوبارہ تحریک چلائیں گے۔
ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹرینڈ کمپین میں حصہ لیجیے

11/08/2025

11/08/2025
امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان ادارہ نورحق میں جماعت اسلامی کراچی کے سوشل میڈیا "میٹ اپ" سے خطاب کررہےہیں۔اس موقع پر...
11/08/2025

امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان ادارہ نورحق میں جماعت اسلامی کراچی کے سوشل میڈیا "میٹ اپ" سے خطاب کررہےہیں۔اس موقع پر سکریٹری جماعت اسلامی کراچی توفیق الدین صدیقی،ڈائریکٹر سوشل میڈیا جماعت اسلامی پاکستان سلمان شیخ،ڈائریکٹر سوشل میڈیا جماعت اسلامی کراچی صہیب احمد و دیگر موجود ہیں۔

11/08/2025
11/08/2025

عظیم الشان اجتماع عام
21،22،23 نومبر 2025
مینار پاکستان لاہور

19/12/2023

یہودی مصنوعات میں سرفہرست میکڈونلڈز کا برگر نہیں بلکہ ایوان بالا میں بیٹھے اْمراء و حکمران ہیں۔

19/12/2023

آج دنیا مریخ پر پہنچ گیا ور سندھ کی عوام بنیادی سہولیات کو ترس گئی.
محمد اسلام امیر جماعت اسلامی ضلع ملیر
Everyone@followersHafiz Naeem ur Rehman Siraj ul HaqJamat e Islami District MalirJamaat -e- Islami Pakistan Jamaat-e-Islami Sindh

19/12/2023

ترازو والوں کا
بے داغ ماضی ۔۔۔۔۔ روشن مستقبل

Address

Landhi

SAJID@777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat e Islami Landhi Industrial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamat e Islami Landhi Industrial:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share