
18/01/2024
مورخہ 24-1-17
ہزارہ کالونی رابطہ کمیٹی
(یو - سی 3) لیاری
مرکزی دفتر میں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار براۓ صوبائ اسمبلی 107-Ps کے نمائندے جناب تنویر جدون صاحب اور 239-Na کے نامزد امیدوار براۓ قومی اسمبلی
جناب مولانا نور الحق صاحب نے ائندہ ہونے والے جنرل الیکشن کے حوالے سے ہزار کالونی رابطہ کمیٹی کے مرکزی دفتر میں تشریف لاۓ اور علاقائی مسائل پر گفتگو ہوئی اور مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر کمیٹی کے
سر پرست اعلی وزیر گل ،
صدر ایڈوکیٹ شبیر قریشی،
جنرل سیکرٹری تنویر شاہ ہاشمی، انفارمیشن سیکرٹری فاروق شیخ اور کمیٹی کے دیگر ممبران بھی موجود تھے۔
مجلس شورئ کی باھمی مشاورت کے بعد ھزارھ کالونی رابطہ کمیٹی جنرل الیکشن کے حوالے سے اپنا مؤقف پیش کرے گی ۔۔۔