CityNews0213

CityNews0213 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CityNews0213, Media/News Company, Karachi.

Share as soon as possible
15/04/2024

Share as soon as possible

Please Like and Subscribe  Channel
16/03/2024

Please Like and Subscribe Channel

Faslon Ko Takaluf Hai Humse Agar | Beautiful Naat | Heart Touching Naat | No Copyright ...

Alhumdulillah These Days are coming ❤️
28/02/2024

Alhumdulillah
These Days are coming ❤️

27/02/2024

کراچی والوں ،سب سے بہترین بات یہ ہے کہ اگلے 10 سے 12 سالوں تک ہر گزرتے سال کے ساتھ رمضان المبارک مزید ٹھنڈا سے ٹھنڈا ہوتا جائیگا ۔
سبحان اللّٰہ 🤍 ماشاء اللّٰہ

تحریک عدم اعتماد کے حوالے سےبلاول بھٹو زرداری اور سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ملاقات کی تفصیلات منظر عام پر آ گئی...
21/02/2024

تحریک عدم اعتماد کے حوالے سےبلاول بھٹو زرداری اور سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ملاقات کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں
سینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق ایک باخبر ذریعے نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو 26مارچ 2022ء کو دوٹوک الفاظ میں کہا تھا کہ اگر ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے اس وقت کی اپوزیشن پر دباؤ ڈالا کہ عمران خان کی حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک واپس لی جائے تو وہ یہ بات عوام کو بتا دیں گے۔ کئی سیاست دان اس ملاقات میں شریک ہوئے تھے جو مولانا فضل الرحمان کے اس الزام کی وجہ سے تنازع کا مرکز بن گئی تھی کہ اُس وقت کی اپوزیشن نے عمران خان کی حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک جنرل باجوہ کی ایماء پر پیش کی تھی۔

سونا مزید مہنگا ہو گیاملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کا اضافہ  ہوگیا۔جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 215200 رو...
21/02/2024

سونا مزید مہنگا ہو گیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 215200 روپے ہوگئی ہے

انتخابی دھاندلی ایم کیو ایم الطاف حسین کے کارکنان پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت, عمران الطاف بھائی بھائی کے نعرہ۔
17/02/2024

انتخابی دھاندلی ایم کیو ایم الطاف حسین کے کارکنان پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت, عمران الطاف بھائی بھائی کے نعرہ۔

ماہانہ لاکھوں کمانے والے معروف پاکستانی یوٹیوبر معاذ صفدر کو 4 کروڑ کا بھاری نقصان ہوگیا۔اُنہوں نے کہا کہ میں نے سوات می...
17/02/2024

ماہانہ لاکھوں کمانے والے معروف پاکستانی یوٹیوبر معاذ صفدر کو 4 کروڑ کا بھاری نقصان ہوگیا۔
اُنہوں نے کہا کہ میں نے سوات میں اپنا ریزورٹ بنایا تھا جس کا ماہانہ کرایہ 40 لاکھ تھا، مجھے لگا تھا کہ یہ بزنس اچھا چلے گا لیکن پاکستانی معیشت گِرنے اور ڈالر کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے میرا یہ بزنس لگاتار نقصان میں رہا۔
معاذ صفدر اپنے یوٹیوب چینل پر اپنے فیملی وی لاگز اپلوڈ کرتے ہیں، جن میں اُن کے ساتھ اُن کی والدہ، والد، بہن، بھائی، اہلیہ اور بیٹا ہوتا ہے۔

07/02/2024

کراچی: شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائیگی۔ ، شہر بھر میں محافل ذکر معراج منعقد ہو ں گی، خصوصی دعاؤں کااہتمام کیا جائے گا.

تمام عالمِ اسلام کو رحمتوں برکتوں اور فضیلتوں والی شبِ معراجُ النبی صلیٰ اللہُ علیہِ وآلہ وسلّم بہت بہت مبارک ہو

کوہاٹ ملک کے چار انتخابی حلقوں میں امیدواروں کی اموات کے باعث پولنگ ملتوی کردی گئی۔
07/02/2024

کوہاٹ ملک کے چار انتخابی حلقوں میں امیدواروں کی اموات کے باعث پولنگ ملتوی کردی گئی۔

عام انتخابات، پریزائیڈنگ افسران اور پولنگ عملے کو سامان کی ترسیل کا عمل شروع8 فروری کو ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابا...
07/02/2024

عام انتخابات، پریزائیڈنگ افسران اور پولنگ عملے کو سامان کی ترسیل کا عمل شروع

8 فروری کو ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم ہو چکا ہے اور اب پریزائیڈنگ افسران اور پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل جاری ہے، پولنگ کل صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی، نتائج 6 بجے جاری ہونا شروع ہوں گے۔الیکشن نتائج کی ترسیل و تدوین کیلئے الیکشن منیجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس) استعمال کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی سامان کی پولنگ اسٹیشن تک ترسیل، گنتی اور اس کی ریٹرننگ افسران کے دفاتر تک واپسی کیلئے سکیورٹی کی ذمہ داری افواج پاکستان کی ہوگی۔

New Zealand won by 46 runs
12/01/2024

New Zealand won by 46 runs

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CityNews0213 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share