Ehsaas

Ehsaas یہ پیج لوگوں کے اُن احساسات کی ترجمانی کے لیے بنایا گیا ہے جن پر ہمارے معاشرے نے قدغن لگائی ہوئی ہے۔

02/11/2022

کسی کی آنکھ پُر نم ہے، محبت ہوگئی ہوگی
زباں پر قصۂ غم ہے، محبت ہوگئی ہوگی

عمیرہ احمد

25/10/2022

جب بھی میں بوٹی دیکھتی ہوں، مجھے آپنی ماں کی عینک، بیگ کا اسٹریپ اور پاؤں کا ٹوٹا ہوا جوتا نظر آتا ہے۔ میرے لیے شوربہ ہی کافی ہے۔

زندگی گلزار ہے | عمیرہ احمد

22/10/2022

ذاندگی اور معجزات

زندگی گلزار ہے | عمیرہ احمد

22/10/2022

زندگی میں جو بھی کرنا ہے، خود کرنا ہے۔ سارے پہاڑ خود سر کرنے ہیں۔ سارے عمندر خود سر کرنے ہیں۔

زندگی گلزار ہے | عمیرہ احمد

22/10/2022

زندگی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے، اتنا بڑا کہ اس کو حل کرتے کرتے انسان ختم ہوجاتا ہے مگر یہ حل نہیں ہوتا!!!

زندگی گلزار ہے | عمیرہ احمد

21/10/2022
اسلام علیکماُمید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔ یہ پیج میرے اور آپ کے اُن احساسات کی ترجمانی کے لیے بنایا گیا ہے جن کے اظہار پ...
19/10/2022

اسلام علیکم
اُمید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔ یہ پیج میرے اور آپ کے اُن احساسات کی ترجمانی کے لیے بنایا گیا ہے جن کے اظہار پر معاشرے کے رسم و رواج اور مظالم نے قدغن لگائی ہوئی ہے۔ اُمید ہے آپ کو "احساس" پسند آئے گا۔
شکریہ

Address

Karachi
75850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsaas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share