Social Media Education

Social Media Education Social media in education refers to the practice of using social media platforms as a way to enhance the education of students

01/09/2024

TikTok sy pasy kasy kamaye , Tiktok best earning method Get 600$ bonus , Tiktok monetization

01/09/2024



Follow Me

31/07/2024
21/07/2024

آپ کون ہیں، کیا کام کرتے ہیں

اپنا تعارف کروائیں، کوئی آپکے ساتھ کاروبار کر سکتا ہے

جب لوگ آپس میں بات چیت کرتے ہیں تو بیشمار نئےمواقع ابھرتے ہیں جس سے معاشرے کو بہت فائدہ ہو سکتا ہے

گوگل اتنا طاقتور ہے کہ وہ دوسرے سرچ سسٹم کو ہم سے "چھپاتا" ہے۔ ہم صرف ان میں سے اکثر کے وجود کو نہیں جانتے۔   دریں اثنا،...
07/05/2024

گوگل اتنا طاقتور ہے کہ وہ دوسرے سرچ سسٹم کو ہم سے "چھپاتا" ہے۔ ہم صرف ان میں سے اکثر کے وجود کو نہیں جانتے۔
دریں اثنا، دنیا میں اب بھی بہترین تلاش کرنے والوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جو کتابوں، سائنس اور دیگر سمارٹ معلومات میں مہارت رکھتے ہیں۔

ان سائٹس کی فہرست دیکھیں جن کے بارے میں آپ نے کبھی نہیں سنا۔۔

www.refseek.com -
تعلیمی وسائل کی تلاش۔ ایک ارب سے زیادہ ذرائع: انسائیکلوپیڈیا، مونوگرافی، رسالے۔

www.worldcat.org
دنیا بھر کی 20 ہزار لائبریریوں کے مواد کی تلاش۔ معلوم کریں کہ آپ کی ضرورت کی قریب ترین نایاب کتاب کہاں ہے۔

https://link.springer.com -
10 ملین سے زیادہ سائنسی دستاویزات تک رسائی: کتابیں، مضامین، تحقیقی پروٹوکول۔

www.bioline.org.br
ترقی پذیر ممالک میں شائع ہونے والے سائنسی بائیو سائنس جرنلز کی ایک لائبریری ہے۔

http://repec.org -
102 ممالک کے رضاکاروں نے معاشیات اور متعلقہ سائنس پر تقریباً 4 ملین اشاعتیں جمع کی ہیں۔

www.science.gov
2200+ سائنسی سائٹس پر ایک امریکی ریاستی سرچ انجن ہے۔ 200 ملین سے زیادہ مضامین کی ترتیب دی گئی ہے۔

www.base-search.net
اکیڈمک اسٹڈیز ٹیکسٹس پر سب سے طاقتور ریسرچز میں سے ایک ہے۔ 100 ملین سے زیادہ سائنسی دستاویزات، ان میں سے 70% مفت ہیں۔

Social Media Education

22/04/2024

ہاں بھئ کراچی والوں ،
کل کس کس کی چھٹی ہے پھر ؟
Pakistan Cricket Team

14/04/2024

KARACHI - EXCLUSIVE UPDATES # 05:
ISSUED DATE: 14th April 2024

⦿ شہر میں اس وقت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ متعدل بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران شہر میں گرج چمک بھی کافی ہورہی ہے۔ آج شہر میں درجہ حرارت معمول سے انتہائی کم ہیں اور موجودہ درجہ حرارت صرف °24 ڈگری ہے۔ شہر میں بارش کا سلسلہ شام تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے جبکہ آنے والے گھنٹوں میں اس کی شدت میں بھی اضافہ ممکن ہے۔ تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارا پیج فالو کرتے رہیں ۔
شکریہ

ایڈمن

Social Media Education

13/03/2024

*نانی تشدد کرتی تھی ، خالہ برتن اور واش روم صاف کراتی تھیں گھر والو سے ناراض ہو کر چلے گئے تھے ، بچوں کا موقف*

18/11/2023

‏موبائل فون کا دور ہوا ختم..!!

‏جس طرح موبائل فون نے انسانی زندگی میں انقلاب برپا کیا اور کئی اہم چیزیں جیسے کہ ٹیلی فون، ریڈیو، ٹی وی ،اخبار ،کیلکولیٹر سمیت کئی اہم چیزیں ختم کردیں، ہیومین کمپنی نے "AI PIN" متعارف کروائی ہے جو شاید کچھ مہینوں میں موبائل فون کی چھٹی کرا دے گی

‏ہیومین کی AI PIN ڈیوائس کیسے کام کرتی ہے ان ویڈیوز میں دیکھیں،پھر تعارف کرواتا ہوں :-

‏خاتون ایک پھل اٹھا کر اسے ڈیوائس کے سامنے کرتی ہے اور پوچھتی ہے "کیا میں اسے کھا سکتی ہوں؟ " اے آئی نے خود ہی فروٹ کی شناخت کی کہ یہ کونسا پھل ہے اور جواب دیا ہاں آپ اسے کھا سکتی ہیں ڈریگن فروٹ میں شوگر کم ہے.

‏اسی ویڈیو میں خاتون ڈیوائس کو کہتی ہے تصویر لو اور ڈیوائس بچے کی تصویر لے لیتی ہے، اس سے آگے ایک خاتون ڈیوائس کو میوزک پلے کرنے کا کہتی ہے ڈیوائس میں لگا پروجیکٹر اس کے ہاتھ پہ پلئیر ڈسپلے شو کر دیتا ہے.

‏اے آئی پن بذات خود ایک مربع آلہ ہے جو مقناطیسی طور پر آپ کے کپڑوں یا دیگر سطحوں پر کلپ کردیا جاتا ہے،ہیومین کمپنی یہ ڈیوائس دو "بیٹری بوسٹرز" کے ساتھ فراہم کررہی ہے،AI PIN میں Qualcomm Snapdragon پروسیسر نصب ہے۔

‏اے آئی پن اپنے اردگرد کے ماحول کو ٹریک کرنے اور ریکارڈ کرنے کے لیے کیمرہ، گہرائی اور موشن سینسرز کا استعمال کرے گی۔ اس میں ایک بلٹ ان اسپیکر ہے، جسے ہیومین "پرسنک اسپیکر" کہتے ہیں اور بلوٹوتھ ہیڈ فون سے منسلک ہو سکتا ہے۔

‏ ہیومن پن کے ساتھ بات چیت کرنے کے نئے طریقے لے کر آیا ہے, بنیادی طور پر یہ آواز پر مبنی ڈیوائس ہے لیکن اس میں سبز لیزر پروجیکٹر بھی ہے جو آپ کے ہاتھ پر یا کسی بھی سرفیس پر معلومات پیش کر سکتا ہے۔

‏بتایا گیا ہے کہ آپ اشیاء کو کیمرے کے ذریعے ریکارڈ کرسکتے ہیں۔ اے آئی پن آپ کے اشاروں پر چلے گا۔ ڈیوائس پر ٹچ پیڈ موجود ہے۔ اے آئی پن میں موجود "ٹرسٹ لائٹ" اس وقت چمکتی ہے جب ریکارڈنگ شروع ہوجائے۔

‏ہیومن کمپنی 15 نومبر سے آرڈر لینا شروع کرے گی اور ایک لاکھ 97 ہزار پاکستانی روپے میں یہ ڈیوائس آپکو مل سکے گا، کمپنی آپ کو پن، ایک چارجر اور وہ دو بیٹری بوسٹر ملتے ہیں۔ ہیومن کمپنی آپ کو اپنی برانڈڈ وائرلیس سروس پر ایک فون نمبر اور سیل ڈیٹا بھی فراہم کرے گی۔ جو T-Mobile کے نیٹ ورک پر چلتی ہے۔ تصاویر اور ویڈیوز کے لیے کلاؤڈ اسٹوریج، فوٹیج بنانے، چلانے اور سوشل میڈیا پر شئیر کرنے کے لئے اب بے شمار AI ماڈیولز دستیاب ہوں گے۔

‏پن کے آپریٹنگ سسٹم کو Cosmos کہا جاتا ہے، جو آپ کو بے شمار ایپس ڈاؤن کرنے سے نجات دلا دے گا، Humane کا cosmos ایک زیادہ ہموار نظام ہے جو آپ کی ضرورت کے مطابق مختلف AIs اور دیگر ٹولز کو کال کر سکتا ہے۔

‏ یہ دراصل ChatGPT کے پلگ ان سسٹم کی طرح ہے، جس کے ذریعے آپ اپنے چیٹ بوٹ کے تجربے میں نئی خصوصیات یا ڈیٹا منسلک کر سکتے ہیں۔ اے آئی پن ایسے پیغامات لکھ سکتا ہے جو آپ کی ذاتی تحریر کی طرح لگتے ہیں۔ اے آئی آپ کے لیے آپ کے ای میل ان باکس کا خلاصہ کرے گا۔ یہ مختلف زبانوں کا ترجمہ بھی کر سکتا ہے۔

‏آپ کیا کھائیں اور کیا نہ کھائیں یہ اے آئی پن آپ کو بتائے گا۔ غذائیت سے متعلق معلومات فراہم کرنے کے لیے خوراک کی شناخت اور فوڈ چارٹ بنا کر دے سکتا ہے۔ ٹائیڈل میوزک اسٹریمنگ کے لیے سپورٹ موجود ہے، جس میں "AI DJ" شامل ہے جو آپ کی موجودہ ہسٹری کی بنیاد پر آپ کے لیے موسیقی چنتا ہے۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Media Education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Social Media Education:

Share