Street Reporter

Street Reporter Wellcome.. You can watch foods, travel and informative videos on this page.

13/03/2025

Syberian Birds in Bahria Town Karachi. 😍😍😍

01/01/2025

نئے سال 2025 کی خوشی میں بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہونے والی آتشبازی.

18/11/2024

سانحۂ فیصل آباد کے بعد ملک بھر میں پتنگ بازی پر پابندی لگ گئی تھی اور عوام میں بھی پتنگ بازی کیخلاف نفرت تھی.. مگر افسوس اب کراچی میں ایسا سانحہ رونما کرنے کی تیاری کی جارہی ہے.. مذکورہ بالا ویڈیو کراچی کے اولڈ سٹی ایریا جوبلی پر مشہور پتنگ کی دکان کی ہے جہاں کھلے عام پتنگ فروخت ہورہی ہے.. اہلِ محلہ کی اعلٰی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل..
کراچی والوں سے درخواست ہے اس معاملے کو ہلکا نہ لیں اسکے خلاف آواز اٹھائیں اور اپنے اپنے ایریا میں پتنگ بیچنے والوں کیخلاف اقدامات کریں.

13/11/2024

کمانڈو بیف پلاؤ، ٹِک ٹاک کے فار ویو میں دھوم مچانے والا اولڈ سٹی ایریا رامسوامی کا مشہور کمانڈو پلاؤ.
#کمانڈوپلاؤ

11/06/2024

Protest for YouTuber (Late) Saad at Sareena Mobile market.

عطیات برائے امدادروشنیوں کا شہر کراچی اور اِسمیں بسنے والوں کیلئے ایک مصیبت یہ بھی ہے کہ ایک بہت بڑا طبقہ صفائی کا خیال ...
08/05/2024

عطیات برائے امداد

روشنیوں کا شہر کراچی اور اِسمیں بسنے والوں کیلئے ایک مصیبت یہ بھی ہے کہ ایک بہت بڑا طبقہ صفائی کا خیال رکھنے سے قاصِر ہے اور اِسکی بہت بڑی مِثال یہاں کا اولڈ سِٹی ایریا ہے.. تو پوسٹ بنانے کا مقصد یہ ہے کہ اولڈ سٹی ایریا کے وہ رہائشی جن کہ گھروں میں بیسن اور ڈسٹ بِن نہ ہونے کیوجہ سے گھر کی کھڑکیوں سے پان یا گٹکا تھوکنا و قُلیّاں کرنی پڑتی ہے اور ڈسٹ بِن نہ ہونے کیوجہ سے کچرے کی تھیلیاں و پیمپرز کھڑکیوں سے باہر پھینکنے پڑتے ہیں.. لہٰذا ان غریب لوگوں کو مخیّر حضرات انفرادی طور پر ڈسٹ بِن اور گھر میں بیسن کی ضرورت مہیّا کریں تاکہ اولڈ سٹی ایریا کی وہ عوام جو ان سے بیزار ہے وہ سکون پائیں اور گندگی سے ہونیوالی بیماریوں سے بچ سکیں.
شکریہ

Point to be noted
19/03/2024

Point to be noted

A public service message.
09/03/2024

A public service message.

Spread this message 📢
17/11/2023

Spread this message 📢

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Street Reporter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Street Reporter:

Share