waqas ilyas

waqas ilyas ضبط کا عہد بھی ہے شوق کا پیمان بھی ہے،،
عہد و پیماں سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے،، personal blog video creator

13/07/2025

پتہ نہیں ہم اس طرح کیوں بولتے ہیں کہ فلانے کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو گیا ہے حالانکہ سافٹ ویئر اپڈیٹ کرنے کا ایک اور طریقہ ہے جس چیز پہ اس بندے نے اواز اٹھائی تھی وہ کام صحیح ہوتا تاکہ اس کا منہ خود بخود بند ہو جاتا اور یہ بڑا اچھا طریقہ ہے سافٹ ویئر اپڈیٹ کرنے کا مگر المیہ یہ ہے اس ریاست میں کہ جو بھی ذرا سی اواز اٹھائے گا اس کی اواز دبا دی جائے گی اس کو روک دیا جائے گا چاہے طریقہ کوئی بھی ہو

13/07/2025
12/07/2025

مزاروں پہ اتنا رش ہوتا ہے جیسے یہاں سے سب کچھ مل جاتا ہے لوگوں کو اور پولیس کی مار فری میں

‏میں نے یزید کو گالی دی ، ابن زیاد کو برا بھلا کہا ، شمر پر لعن طعن کی۔۔۔، ایک بزرگ کہیں سے نمودار ہوا اور اس نے مجھے اٹ...
12/07/2025

‏میں نے یزید کو گالی دی ،
ابن زیاد کو برا بھلا کہا ،
شمر پر لعن طعن کی۔۔۔،
ایک بزرگ کہیں سے نمودار ہوا اور اس نے مجھے اٹھا کر ٹائم ٹریول کروا دیا۔۔۔،
چند لمحے بعد میں61 ھجری کی کربلا میں کھڑا تھا۔۔۔،
میں نے مڑ کر پیچھے اس بزرگ کی طرف دیکھا اور کہا۔۔۔،
یہ کیا مذاق ہے۔۔۔؟"
بزرگ نے مجھے زور دار تھپڑ رسید کیا۔۔۔،
اور کہا کہ۔۔۔،
ہر دور کے اپنے اپنے یزید، ابن زیاد اور شمر ہوتے ہیں۔۔۔!!
تم اپنے دور کے یزید، ابن زیاد اور شمر کو گالی نکالو۔۔،
پھر تمھارا ایمان مضبوط ہوگا۔۔۔،
1385 سال پرانے یزید ، ابن زیاد اور شمر کو گالی نکالنا اسلئے آسان ہے کیونکہ وہ سب مر کھپ چکے ہیں۔۔۔،
اپنے دور کے یزید ، ابنِ زیاد اور شمر کے روبرو تو تم سب کی سانس حلق میں اٹک جاتی ہے۔۔۔،
ہر دور میں یزید ہوتے ہیں۔۔۔۔،
دور باطل میں حق پرستوں کی۔۔۔،
بات رہتی ھے سر نہی رہتے۔۔۔۔!!!

12/07/2025

پاکستان کی ایئر لائن ایئر سیال نے کمال ہی کر دیا کراچی انے والے ہمسافروں کو سیدھا سعودی عرب جدہ پہنچا دیا😜😜😜😜

12/07/2025

باہر گلی محلے میں کھڑے ہو کر فون استعمال کرنے سے گریز کریں کیونکہ اپ کے ساتھ بھی ایسا ہو سکتا ہے ایک منٹ کے اندر

12/07/2025

میاں بیوی اور ان کا دو سال کا ایک بچہ سیر و تفریح کی غرض سے پہاڑوں میں گھومنے گئے جس میں گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہوا گہری کھائی میں گاڑی کرنے سے میاں بیوی موقع پر ہی فوت ہو گئے جبکہ دو سال کا بچہ رات سے صبح تک اپنے ماں باپ کی لاش کے ساتھ بیٹھا رہا صبح وہاں کے مقامی لوگوں نے ا کر اسے ریسکیو کیا

Address


Telephone

+923452267265

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when waqas ilyas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to waqas ilyas:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share