یا اللہ! اہل فلسطین کی نصرت اس طرح فرشتوں کے ذریعے فرما جس طرح اہل بدر کی نصرت فرمائی تھی جب وہ تعداد میں کم تھے اور دشمن تعداد میں زیادہ تھا۔
یااللہ! اہل فلسطین پر اس طرح سکینت نازل فرما جس طرح اہل احد پر نازل فرمائی تھی جب دشمن نے ان پر ہلہ بول دیا تھا ۔
یا اللہ! اہل فلسطین کی اس طرح مدد فرما جس طرح اہل مدینہ کی مدد کی تھی جب ہر طرف سے احزاب ان پر چڑھ دوڑے تھے۔
یا اللہ! اج کے لشکروں سے قبلہ اول بیت المقدس کی اس طرح حفاظت فرما جس طرح ابرہہ کے لشکر سے اپنے گھر کعبہ کی حفاطت فرمائی تھی۔
یا اللہ! اہل فلسطین کو اس طرح فتح قریب عطا فرما جس طرح نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو مکہ کی فتح عطا فرمائی تھی۔
آمین یا رب
14/04/2025
کیسے ہیں آپ سب
B. SHOP family???
السلام علیکم....¿¿
20/03/2025
آج طاق رات ہے۔ یا اللہ ہم سب کے کبیرہ اور صغیرہ گناہوں کو معاف فرما آمین
20/03/2025
خوبصورت عمل انسان کی شخصیت بدل دیتا ہے، اور خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی!
19/03/2025
لمحہ فکریہ۔ ہر ذمہ دار کے لیے عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ: "مَا مِنْ عَبْدٍ يَسْتَرْعِيهِ اللَّهُ رَعِيَّةً، يَمُوتُ يَوْمَ يَمُوتُ وَهُوَ غَاشٌّ لِرَعِيَّتِهِ، إِلَّا حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ الجَنَّةَ." (صحیح البخاری: 6731، صحیح مسلم: 142) حضرت معقل بن یسار رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: "جس بندے کو اللہ کی طرف سے کسی رعیت کی ذمہ داری سونپی جائے اور وہ اپنی رعیت کے ساتھ خیانت کرے اور اسی حالت میں مر جائے، تو اللہ تعالیٰ اس پر جنت کو حرام کر دیتا ہے۔"
18/03/2025
کس کس کو یاد ہے یہ, ?
16/03/2025
Ap sab ka Ramadan kaisa guzar raha hy????
15/03/2025
Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉😊👏💕🌟🎂😍💖
10/03/2025
رمضان کتنی تیزی سے ختم ہو رہا ہے۔
یہ رمضان نہیں ہماری زندگی ختم ہو رہی ہے۔ 😥
08/03/2025
Beshak .
08/03/2025
I pray that Allah replaces your pain with ease, your tears with joy and your trials with blessings. Ameen 🤲
Be the first to know and let us send you an email when B.SHOP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.