13/08/2026
خان پور: تھانہ اسلام گڑھ کی حدود چک 122 میں اوباش کی کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش
خان پور: ملزم پرکاش نے 11 سالہ بندیا سے زیادتی کی کوشش کی
خان پور: ملزم پرکاش کی زیادتی کی کوشش کی ویڈیو وائرل
خان پور: ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی پی او عرفان سموں کا سخت نوٹس
خان پور: پولیس نے ملزم پرکاش کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
خان پور: ملزم کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی اسلام گڑھ پولیس