11/07/2025
لوگوں کو لوٹنے والے جعلی پولیس اہلکار گرفتار
ساؤتھ کے ایس ایس پی اپنے افس میں پریس کانفرنس سے
خطاب کر رہے ہیں درخشیا تھانے کی بہترین کاروائی پر درخشہ تھانے نے ڈکیتوں کو پکڑا گیا ان سے اسلحہ ،لیپ ٹاپ قیمتی موبائل اور دیگر قیمتی سامان برامد کیا گیا اور ایس ایس پی نے کہا کہ جالی پولیس والے بھی پکڑے ہیں جو عوام کو جالی وردی پہن کر لوٹتے ہیں اور مزید کاروائیاں بھی ہوں گی تاکہ غریب عوام کو تحفظ دیا جائے اور ڈکیتوں سے ایک موٹر سائیکل بھی برامد ہوئی ہے
جی سٹی نیوز سے رابطہ کرنے کے لیے 03110229371 03002683848
لائک شئیر کریں اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں ہمارا ساتھ دیں
Like, share and subscribe or channel fo support us
To contact G city news dail 03110229371 03002683848