01/09/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
مزمل ولد نعیم الحسن اس فانی دنیا کو الوداع کہہ کر صدائے پروردگار پہ لبیک کہتے ہوئے رحلت فرما گئے۔ بحقِ آئمہ اطہار علیہم السلام مرحوم کو غریقِ رحمت فرمائے اور آل محمد علیہم السلام کی شفاعت سے بہرہ مند فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ جملہ سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے