Team JUI UC14 West Karachi

Team JUI UC14 West Karachi جمعیت علماء اسلام یوسی 14 منگھوپیر ٹاؤن ضلع غربی کراچی

قوم کا حقیقی لیڈر حقیقی غم خوار
02/09/2025

قوم کا حقیقی لیڈر حقیقی غم خوار

جے یو آئی یوسی 14 کے سابق ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری  ڈاکٹر شعیب وردگ نے آپنے آبائی گاؤں لوئر دیر میں گاؤں کے محلے کی کرکٹ ٹ...
17/08/2025

جے یو آئی یوسی 14 کے سابق ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری ڈاکٹر شعیب وردگ نے آپنے آبائی گاؤں لوئر دیر میں گاؤں کے محلے کی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے واعظ شہید سپرلیگ سیزن 6 میں فائنل جیت کر کامیابی حاصل کی ہم ڈاکٹر شعیب وردگ کو اس بڑی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

جمعیت علمائے اسلام یوسی 14 حلقہ قصبہ کے زیر اہتمام تربیتی کنونشن جاری ہے.جمعیت علماء اسلام یوسی 14 کے امیر حافظ فیروز خا...
14/08/2025

جمعیت علمائے اسلام یوسی 14 حلقہ قصبہ کے زیر اہتمام تربیتی کنونشن جاری ہے.
جمعیت علماء اسلام یوسی 14 کے امیر حافظ فیروز خان حسن زی صاحب خطاب فرما رہے ہیں.

جمعیت علمائے اسلام یوسی 14 حلقہ قصبہ کے زیر اہتمام تربیتی کنونشن جاری ہے.جمعیت علماء اسلام ضلع کیماڑی کراچی کے سیکٹری جن...
14/08/2025

جمعیت علمائے اسلام یوسی 14 حلقہ قصبہ کے زیر اہتمام تربیتی کنونشن جاری ہے.
جمعیت علماء اسلام ضلع کیماڑی کراچی کے سیکٹری جنرل سید اکبر شاہ ہاشمی صاحب صاحب خطاب فرما رہے ہیں.

14/08/2025

جمعیت علمائے اسلام یوسی 14 حلقہ قصبہ کے زیر اہتمام تربیتی کنونشن جاری ہے.
جمعیت علماء اسلام ضلع غربی کے امیر مفتی محمد خالد صاحب خطاب فرما رہے ہیں.

جمعیت علمائے اسلام یوسی 14 حلقہ قصبہ کالونی کے زیرِ اہتمام تربیتی کنونشن جاری ہے. جمعیت علماء اسلام منگھوپیر ٹاؤن کے سیک...
14/08/2025

جمعیت علمائے اسلام یوسی 14 حلقہ قصبہ کالونی کے زیرِ اہتمام تربیتی کنونشن جاری ہے. جمعیت علماء اسلام منگھوپیر ٹاؤن کے سیکٹری جنرل مولانا عنایت اللہ انصاری صاحب خطاب فرما رہے ہیں

14/08/2025

جمعیت علماءاسلام. یوسی 14 حلقہ قصبہ کے زیر اہتمام تربیتی کنونشن. بمقام جامع مسجد عمر فاروق قصبہ اسلامیہ کالونی جاری..مفتی عبد الرحمن نعمانی صاحب خطاب فرما رہے ہیں

جمعیت علمائے اسلام یوسی 14 حلقہ قصبہ کے زیر اہتمام تربیتی کنونشن. بمقام جامع مسجد عمر فاروق قصبہ  اسلامیہ کالونی جاری..م...
14/08/2025

جمعیت علمائے اسلام یوسی 14 حلقہ قصبہ کے زیر اہتمام تربیتی کنونشن. بمقام جامع مسجد عمر فاروق قصبہ اسلامیہ کالونی جاری..مولانا سلطان محمود صاحب خطاب فرما رہے ہیں

تربیتی ورکر کنونشنبمقام : جامع مسجد عمر فاروق قصبہ کالونی:زیر اہتمام : جمعیت علماء اسلام حلقہ قصبہ کالونی. سے مفتی عبد ا...
14/08/2025

تربیتی ورکر کنونشن
بمقام : جامع مسجد عمر فاروق قصبہ کالونی
:زیر اہتمام : جمعیت علماء اسلام حلقہ قصبہ کالونی. سے مفتی عبد العلیم حسن زی صاحب خطاب کریے ہیں

جے یوآئی یوسی 14 کے تمام اراکین نوٹ فرمالیں !ان شاءاللہ تعالیٰ آج بعد نماز عصر سابق جنرل سیکرٹری یو سی 14 مفتی غلام ال...
28/07/2025

جے یوآئی یوسی 14 کے تمام اراکین نوٹ فرمالیں !
ان شاءاللہ تعالیٰ آج بعد نماز عصر سابق
جنرل سیکرٹری یو سی 14 مفتی غلام اللہ کشمیری صاحب کے والد مرحوم کی تعزیت کے لئے
جامع مسجد محمدی میں جمع ہوجائیں
حلقہ قصبہ کالونی ، حلقہ کوائری کالونی اورحلقہ میانوالی کالونی کے
تمام ساتھی وقت کی پابندی کریں نماز کے ٹھیک 15 منٹ بعد جائینگے۔

نماز جنازہ ادا کردیاگیا ۔۔جمعیت علماء اسلام یوسی 14 کے رہنماء اور جے یوآئی منگھو پیر ٹاؤن کے  رکن عمومی مفتی غلام اللہ...
27/07/2025

نماز جنازہ ادا کردیاگیا ۔۔
جمعیت علماء اسلام یوسی 14 کے رہنماء اور جے یوآئی منگھو پیر ٹاؤن کے
رکن عمومی مفتی غلام اللہ کشمیری صاحب کے والدکا نماز جنازہ اداکردیاگیا
انکے عزیز واقارب کے علاوہ کثیر تعداد میں علمائے کرام جماعتی ذمہ داران کی
شرکت ۔ نماز جنازہ مفتی صاحب نے خود پڑھایا ۔
دلی دعاہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت نصیب فرمائے اور سب پسماندگان
کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین
یوسی 14 کی پوری جماعت مفتی غلام اللہ کشمیری صاحب کے اس غم میں برابر کی شریک ہے ۔
تعزیت کا سلسلہ مین محمد ی چوک ممتاز چکی والی گلی میں جاری ہے ۔

Address

نیو میانوالی کالونی، کواری کالونی اینڈ قصبہ اسلامیہ کالونی
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team JUI UC14 West Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share